بریکنگ نیوز

برازیل میں منشیات اسمگلر کو پولیس چھاپے سے خبردار کرنے والا طوطا گرفتار

199450_572912_updates.jpeg

ریو ڈی جنیرو: برازیلین پولیس نے منشیات فروش مالک کو چھاپے سے خبردار کرنے والے طوطے کو گرفتار کرلیا۔

برازیلین پولیس کا ایک منشیات فروش کی گرفتاری کیلئے مارا جانے والا چھاپا اس وقت ناکام ہوتے ہوتے بچا جب منشیات فروش کا طوطا پولیس کو دیکھتے ہی اپنے مالک کو خبردار کرتے ہوئے پرتگالی زبان میں ‘ماما پولیس’ چلا اٹھا۔

طوطے کے خبردار کرنے کے باوجود منشیات فروش بروقت فرار نہ ہوسکا جسے پولیس نے حراست میں لے لیا۔

منشیات اسمگل کرنے والے برازیلین شہری کے معاون طوطے کو بھی پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس کے مطابق طوطے کی اس کام کیلئے باقاعدہ تربیت کی گئی تھی کیوں کہ جیسے ہی پولیس مکان کے قریب پہنچی تو طوطے نے چلانا شروع کردیا۔

برازیلی ٹی وی چینل نے چھاپے کے بعد کے مناظر بھی جاری کیے ہیں جس میں دیکھا گیا کہ گرفتاری کے بعد طوطا تابعدارانہ انداز میں اس گھر کی ایک میز پر موجود ہے جسے بعد میں ایک اہلکار ہاتھ پر بٹھا کر تھانے لے جاتا ہے۔

گرفتاری کے بعد پولیس اہلکاروں نے اس طوطے سے گفتگو کرنے کی کوشش بھی کی لیکن اس نے خاموشی ہی اختیار کیے رکھی۔

طوطے کی گرفتاری

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ