بریکنگ نیوز

اپوزیشن گردی۔

19145807_1210867582368878_6558312847041466347_n.jpg

تحریر۔عمران اللہ مشعل۔
پاکستان کی تاریخ میں ہمیشہ اپوزیشن اورحکومت کا گٹھ جوڑ ہوتا ہے عوام کو دکھانے کے لیے شور شرابہ ضرور کرتے ہیں مگر اندر سے سب کے مفادات ایک ہوتے ہیں۔
ماضی میں ایک دوسروں کو انتقامی کاروائی کا نشانہ بھی بنایا مگر پچھلے دس سال میں جیسے حکومت اور اپوزیشن رہی وہ سب نے دیکھا کتنی دوستانہ تھی اور مل کر جہاں موقع ملے کی بنیاد پے آدھا تیرا آدھا میرا کرکے ملک کو لوٹ لیا۔
ایک دوسرے کیخلاف کرپشن کے تمام کیسز کو دباتے رہے اور اداروں کو اپنے زاتی مقاصد کے لیے استعمال کرتے رہے جس سے تمام ادارے مفلوج ہوکر رہ گئے
صرف یہی نہیں تمام اداروں کے سربراہان کو اپنے زاتی ملازم لگادیے ان سے مرضی کے فیصلے لئیے گئے۔
جب میں حکموت تبدیل ہوگئی اور تیسری پارٹی اقتدار میں آئ تو پھر دونوں جماعتوں نے بھرپور اپوزیشن گردی شروع کی جس میں بلاوجہ اسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ کرنا اور اجلاس کے دوران شور شرابہ کرنا عوام سےحکومت کیخلاف جھوٹ بول کر گمراہ کرنا اور میڈیا کے اپنے لفافیوں کے مدد سے پروپیگنڈے کرنا شامل ہیں۔
اب حالیہ آئ ایم ایف پروگرام پر انکی منافقت ملاحظہ فرمائیں کس طرح عوام کو گمراہ کر رہے ہیں۔

آئ ایم ایف کا یہ 24 واں پروگرام ہے جس میں 23 پچھلے شریف زادوں زرداروں اور فوجیوں نے لیے صرف ایک ابھی عمران خان لینے جارہا ہے وہ بھی پچھلے 23بار لیے گئے قرضے واپس کرنے لیے بے شرم لوگ اب کیسے تنقید کر سکتے ہیں جو ملک کو اتنا مقروض کر گئیں۔

عمران خان نے ضرور کہا تھا آئ ایم ایف کے پاس نہیں جاؤں گا لیکن 23 بار لینے والوں نے قرضے اتنے چڑھا دیئے ہیں اور تمام ادارے خسارے میں چھوڑ دیے جس کی وجہ سے مجبورا آئ ایم ایف کے پاس جانا پڑا مگر اب وہ لوگ بھی ابھی آئ ایم ایف کرتے کرتے تھک نہیں جاتے جب پچھلے 23 بار لیے گئے تو اس وقت انکو آئ ایم ایف کی مخفف کا بھی پتہ نہیں تھا سارے ستوں پی کر سو گئے تھے۔

میڈیا کے وہ تمام فلاسفر اور ارسطو اب کھل کے بےنقاب ہورہے ہیں جو صحافت کے لبادے میں اصلی طور پے تو کوئی پٹواری تھا کوئی جیالہ اور کوئی جماعتی کارکنان تھے جو روزانہ کی بنیاد پے پروپیگنڈے اور سوچی سمجھی تنقید اور مخالف جماعت کی حمایت ایسے کر رہے ہیں جیسے انکو اس کام کے لیے ٹی وی پے رکھا گیا ہیں۔

ایک جماعت کا سربراہ کرپشن کی جرم میں سزا پاکر جیل میں ہے انکے سابق وزیر خزانہ ملکی عدالتوں سے اشتہاری اور مفرور ہے وہ بھی آئ ایم ایف کو اسمبلی میں لانے کی مطالبے اور تنقید کر رہے ہیں ایسے کہ جیسا انہوں نے اپنے دور میں جتنے معاہدے چاہیے چائنہ سے سی پیک کا ہو یا آی ایم ایف سے ہو سب اسمبلی سے منظور کرائے ہو۔

دوسری طرف وہ بغل بچہ بھی تنقید کر رہا جس کے پمپر بھی جعلی اکاؤنٹس سے خریدیں گئے جنکی تعلیم بھی کرپشن کے پیسوں سے ہوئی ،جنکی بیرون اندرون ملک سفر کے ٹکٹس بھی اس جعلی اکاؤنٹس بنے جس سے آیان علی کے سفری ٹکٹس بنے، دنیا کی وہ کونسی جمہوریت ہے جہاں ماں کی وفات کے بعد بیٹا وصیت کی بنیاد پے پارٹی کا سربراہ بنے شوہر شریک چئیرمین بنے؟

کچھ جماعتوں نے پوری عمر 10 سے زیادہ سیٹیں نہیں جیتیں اس بار خود اپنے آبائی حلقوں سے ہار گئے ہے تو وہ بھی حکومت سے استعفے کی بات کر رہے ہیں اور جب انکے وقت یہی آئ ایم ایف سے قرضے لیے جارہے تو اس وہ وقت وزرات دیگر حکومتی عہدوں کی مزے لے رہے تھے سب کے منہ کو تالے لگے ہوئے اب انکو آئ ایم ایف کی فکر اور عوام کی فکر ستا رہی ہیں۔

اب بھی آئ ایم ایف کے پاس جانا مجبوری ہے چاہیے جا شرط پے بھی پیسے لیے جائینگے یقین یہی ہے کہ وہ پیسے عوام پے خرچ ہونگے کسی جعلی اکاؤنٹس اور لندن میں فلیٹس خریدنے کے لیے استعمال نہیں ہونگے۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ