بریکنگ نیوز

نیب کا سابق صدر آصف علی زرداری ، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کی گرفتاری کا فیصلہ ، گرفتاری عید کے بعد متوقع

463157_29521554.jpg

اسلام آباد (رپورٹ : عظمت ملک ) قومی احتساب بیورو(نیب) میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ہونے والے مختلف اجلاس ، چیئرمین نیب کی ڈائریکٹر جنرلز اور پراسیکیوٹر جنرل کے ساتھ علیحدہ میٹنگز اور تفتیشی افسران سے مکمل مشاورت کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کو عید کے بعد مزید تفتیش کے لیے گرفتار کیا جائے گا جبکہ سابق صدر آصف علی زرداری کی آئندہ ضمانت توسیع کے موقع پر عدالتوں میں شواہد اور ثبوت پیش کیے جائیں گے اور ضمانت مسترد کرائی جائے گی تاکہ گرفتار کر کے مزید تحقیقات کی جائیں ، نیب ہیڈکوارٹر کے اہم ذرائع نے تصدیق کی کہ ہے متعلقہ ڈائریکٹر جنرل اور پراسیکیوٹر جنرل کو اس حوالے سے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں ،
سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو ایل این جی ٹرمینل کیس ، سابق صدر آصف علی زرداری کو منی لانڈرنگ اور جعلی اکائونٹس کیسز میں گرفتار کیا جائے گا جبکہ حمزہ شہباز ناجائز اثاثہ جات کیسز میں حراست میں لیا جائے گا

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ