بریکنگ نیوز

آئی ایم ایف – پی پی پی، پی ایم ایل (ن) اور پی ٹی آئی حکومتوں کا ایک تقابلی جائزہ

PTI-vs-PMLN-vs-PPP.jpg

تحریر: حیدرزمان قریشی

پاکستان پیپلزپارٹی کو پرویزمشرف کے دور میں خالی خزانہ ملا تھا، ملکی معیشت تباہ تھی، کولیشن سپورٹ فنڈ کا پیسہ جیبوں میں چلا گیا تھا، ایسے میں پاکستان پیپلزپارٹی نے صرف 23 مہینوں کے لئے سات ارب روپے کا آئی ایم ایف پیکج اس لئے لیا کہ وہ سرکاری بینک کے ذخائر میں اضافہ کرکے بیلنس آف پیمنٹ کو سپورٹ کرسکے۔

پاکستان مسلم لیگ نون نے 36 ماہ اور پی ٹی آئی نے 39 ماہ کے لئے آئی ایم ایف سے پیکج لیا اور پاکستان مسلم لیگ نون کی طرح پی ٹی آئی نے صرف بیلنس آف پیمنٹ کے لئے فنڈ نہیں لیا بلکہ اس فنڈ سے بیرونی اور گردشی قرضوں کی ادائیگی، انفرااسٹرکچر کی بہتری اور پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں استحکام مقصد ہے۔

پاکستان پیپلزپارٹی نے آئی ایم ایف سے ڈیل کے باوجود 68 لاکھ نوکریاں دیں، ایکسپورٹ کو بارہ ارب ڈالر سے 25 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچایا، زرعی شعبے کو 60 ارب روپے سے 600 ارب روپے پر پہنچایا، یورپی یونین سے جی ایس پی پلس معاہدہ کیا، امریکا سے ساڑھے سات ارب روپے کا کیری لوگر بل منظور کروایا، تنخواہوں میں 150 فیصد اور پنشن میں 100 فیصد اضافہ کیا، 70 ارب روپے کے بجٹ سے دنیا کا سب سے بڑا فلاحی پروگرام بے نظیر انکم سپورٹ شروع کیا، شدید عالمی دباؤ کے باوجود گوادر پورٹ سنگاپور سے لے کر چین کو دیا جس سے سی پیک پراجیکٹ کا آغاز ہوا، جاتے جاتے ایران پاکستان گیس پائپ لائن جیسا منصوبہ شروع کیا۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ