بریکنگ نیوز

ہوس کے پجاری

5dacf89d-4f8d-44cf-aaac-82826ae00bf2.jpg

حادثات ہر سوسائٹی میں ہوتے ہیں ، درندوں سے کبھی زمین خالی نہیں رہی ، ہوس کے پجاری جسموں کو روندتے آئے ہیں ، فرشتہ مہمند جیسی بچیاں قتل ہوئی ہیں ہوتی رہینگی ،

حادثے کے بعد اصل کام سوسائٹی اور ریاست کا ہوتا ہے دیکھنا یہ ہوتا ہے کہ سوسائٹی اور ریاست کا رد عمل کیا ہے ؟

فرشتہ جب غائب ہوئی تو ماں باپ تھانے کے چکر لگاتے رہے ،کسی نے ماں باپ کی بات نہیں سنی ، کسی پولیس والے کو ایف آئی آر کی توفیق نہیں ہوئی ، فرشتہ مر گئی تو ڈاکٹر سحری کرتے رہے ، انہیں پوسٹ مارٹم کی بھی توفیق نہیں ہوئی ،

چک شہزاد کے قریب ہی تبدیلی کا استعارہ عمران خان رہتا ہے اسے خبر بھی نہیں ہوئی ہو گی کہ ایک بیٹی کی لاش سڑک پر پڑی ہے ، ظاہر ہے جس کی اپنی بیٹی نہ ہو جو بیٹی کو شناخت دینے سے محروم ہو ، جو بچوں سے دور زندگی گزار رہا ہو اسے کیا خبر اولاد کیا چیز ہوتی ہے ؟ اس نے پوچھ بھی لیا تو کیا ہو گا ؟

ریاست غافل ہے ، لوگ مر رہے ہیں اور ریاست درندوں کی پشت پناہی کر رہی ہے ،

ایک سوسائٹی ہی ہے جو رنج کا اظہار کر رہی ہے ، یہ لاوا ایک دن پھٹے گا ، لوگ ان وردیوں پر ہاتھ ڈال دینگے ، لوگ تھانوں کو آگ لگا دینگے ، یہ بیزاری بڑھے گی ،ایسا نہ ہو کہیں لوگ اپنی حفاظت آپ کرنے پر مجبور نہ ہو جائیں ،

ظاہر ہے

جب تھانے بدمعاشی کے اڈے بن جائیں ، جب ڈاکٹر ڈاکو بن جائیں ، جب درندے بے خوف ہو جائیں ، جب فرشتہ صفت بچیاں کچلی جائیں تو پھر لوگ انتظام اپنے ہاتھ میں لے لیتے ہیں ،

کیا ادارے اس دن کے انتظار میں ہیں ؟ بکھرے لوگ جب یکجا ہوتے ہیں تو پھر آنکھوں میں لہو اتر آتا ہے ،

احتیاط ! احتیاط !

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ