بریکنگ نیوز

زراعت کی اہمیت

75F384A0-D262-4B5A-97EB-77678E3C9795.jpeg

تحریر: سحر ظفر

ٹیچر: ارشاد جاوید

زراعت جس کا معیشت میں بہت بڑا کردار ہے یہ وہ شعبہ ہے جس کا تعلق زمین سے پیداوار حاصل کرنا ہے مسلم کپاس اور گندم کی پیداوار
زرعی شعبہ ملکی صنعتو ں کی بنیاد ہے زرعی ترقی کے بغیر ملک میں صنعتوں لگانا بہت مشکل ہے کیونکہ ان کے لیے خام مال کی شعبہ فراہم کرتا ہے زیادہ سے زیادہ خام مال کی فراہمی سے ہی صنعتی ترقی ہوتی ہے اس کے بغیر یہ رک جائے گی خام مال فراہم نہ ہو تو صنعتی شعبہ بھی زوال میں ہوگا
پاکستان بنیادی طور پر زرعی ملک ہے جس کی پچاس فیصد آبادی دیہات میں رہتی ہے اور اس آبادی کا تمام دارومدار زراعت پر ہے گویا پاکستان کی پچاس فیصد آبادی کو روزگار فراہم کرتی ہے
زراعت زرمبادلہ کا بھی ذریعہ ہے پاکستان نقاد اور فصلوں سے کثیر زرمبادلہ کماتا ہے جس سے ہماری معاشی حالت بہتر ہوتی جا رہی ہے
زراعت شعبہ خودکفالت کا بہترین ذریعہ ہے زرعی شعبہ ملک کی آبادی کو خوراک مہیا کرتا ہے اور یہی پاکستان کی آبادی کی روزگار کا سب سے بڑا ذریعہ ہے اور پاکستان کی زرعی حکمت عملی میں خودکفالت کے اصولوں کو مرکزی حیثیت حاصل ہے
حکومت پاکستان میں خود کفالت کے حصول کے لیے ڈیری فارم ماڈل فارم اور پولٹری فارم کی طرف بھی خصوصی توجہ دیں اس سے ہمارا معیار زندگی بھی کافی حد تک بہتر ہوا ہے اس سے نہ صرف ملک کی دولت میں اضافہ ہوا ہے بلکہ اس سے عوام کے کاروبار کو بھی چار چاند لگ جاتے ہیں اور ان کی طرز زندگی میں بھی نمایاں بہتری نظر آئی ہیں
لیکن حالیہ کچھ سالوں میں زراعت کا شعبہ مہنگائی و غربت کی وجہ سے کافی متاثر ہوا ہے اور گزشتہ سالوں کے سیلابوں سے ہونے والا نقصان زراعت کے شعبہ کو کافی نقصان دے ثابت ہوا ہے
زراعت کے شعبہ کی ترقی کے سلسلہ میں بہتر اقدامات کیے جائیں اور سیلاب کی صورتحال کے پیش نظر ایسی حکمت عملی بنائی جائے جس سے ان علاقوں کو محفوظ رکھا جاسکے جو زیر کاشت ہیں ڈیم کا بننا ہمارے لیےاس وقت اشد ضروری ہے کیونکہ اس سے سیلاب کو کافی حد تک روکا جا سکتا ہے اور پانی کو سٹور کیا جا سکتا ہے

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ