بریکنگ نیوز

احساس لیبر گروپ کے ایک ہفتہ میں دو اہم اجلاس

WhatsApp-Image-2019-05-30-at-8.38.44-PM.jpeg

حکومت پاکستان
پریس ریلیز
30مئی 2019
*****
لیبر سوشل پروٹیکشن ایکسپرٹ گروپ حکومت کے سب سے اہم سماجی تحفظ پروگرام ‘احساس’کے تحت قائم کیا گیا۔ اس گروپ کے پہلے مرحلہ میں لیبرسیکٹر سے متعلق غیر رسمی شعبہ میں سماجی تحفظ کی وسعت کے حوالے سے اہم سفارشات پیش کی گئیں۔
اس گروپ کے قیام سے اب تک چار اہم مشاورتی ملاقاتیں ہوچکی ہیں۔ اہم لیبر اسٹیک ہولڈرز لگاتار ملاقاتوں میں شرکت کرچکے ہیں۔ جن میں ظہور اعوان، سیکرٹری جنرل آف پاکستان ورکرز فیڈریشن، Ingrid Christensen کنٹری ڈائریکٹر آئی ایل او، ماجد عزیز،صدر ایمرلائز فیڈریشن پاکستان،چیف پاورٹی پلانگ کمیشن شاہد نعیم، لیبر ڈیپارٹمنٹ کے صوبائی ڈائریکٹرز، پاورٹی ایلیویشن اور سوشل سیفٹی ڈویژن کے وفاقی سیکٹریز، منسٹری آف اورسیز پاکستانیز اور ہیومین ریسورس ڈویپلمنٹ کے نمائندگان نے شرکت کی۔وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے سوشل پروٹیکشن اینڈ پاورٹی ایلیویشن ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے اس ہفتے میں ہونے والی دونوں میٹنگز میں شرکت کی۔
27مئی ہونے والی تیسری میٹنگ میں پاکستان بیور آف سٹیسٹکس نے لیبر فورس سروے(ایل ایف ایس) پر تفصیلی بریفنگ دی میں اس کے طریقہ کار پر روشنی ڈالی گئی۔ گروپ نے نمونہ کے ہجم میں اضافہ کرنے پر زور دیا۔
ان دونوں میٹنگز میں صوبائی لیبر محکموں کی جانب سے کئی بریفنگز دی گئیں۔
گروپ کے متفقہ رائے کے مطابق پہلا مسئلہ غیر رسمی کارکن کے مسائل کو حل کرنا تھا، لہذا اہم مسئلہ غیر رسمی کارکن کی رجسٹریشن سے متعلق تھا جو اس میٹنگ میں زیر غور آیا۔
بین الاقوامی تجربات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا جس میں برازیل کے کامیاب ماڈل پر رشنی ڈالی گئی۔ فلپائن کے ڈومیسٹک ورکرز بل کو بھی مثال کے طور پر بریفنگ میں پیش کیا گیا۔
ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا کہ حکومت کا مقصد غیر رسمی شعبے کیلئے سماجی تحفظ کا قیام ہے۔ پہلی میٹنگ کے آخر میں انہوں نے کہا کہ کارکنان کے غیر رسمی شعبے کی کئی قسمیں ہیں جن میں سیلف ایمپلائڈ، ہوم بیس اینڈ ڈومیسٹک ورکرزوغیرہ، لیکن سب سے اہم مسئلہ یہ ہے کہ یہ کارکن رجسٹرڈ نہیں ہیں۔ جس کے نتیجے میں یہ کارکنان سوشل سکیورٹی کے ثمرات سے مستفید نہیں ہوسکتے۔انہوں نے لیبر ایکسپرٹ گروپ پر زور دیا کہ وہ اچھی اور ٹھوس تجاویز پیش کریں تاکہ ان پر عملدرآمد کر کے فائدہ حاصل کیا جاسکے۔
اس گروپ کی دوسری میٹنگ 30مئی کو ہوئی جس میں بین الاقوامی بہترین طریقہ کار پر روشنی ڈالی گئی تاکہ تاکہ سماجی تحفظ کے اقدام کو وسعت دی جاسکے۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ