بریکنگ نیوز

ورلڈ بینک کی جائزہ رپورٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے دور کی معاشی ترقی

worldbank.jpg

تحریر: عثمان غازی

مریم نواز نے بجٹ کے حوالے سے ورلڈ بینک کی ایک رپورٹ شیئر کی جس میں مسلم لیگ ن کے دور میں ہونے والی معاشی تباہی کا ذکر تھا۔

مریم نواز نے وہ رپورٹ فورا اپنے اکاؤنٹ سے ہٹادی جس کے بعد پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ نے پی ایم ایل این والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

ورلڈ بینک کی اس رپورٹ سے مسلم لیگ نون اور پی ٹی آئی ورکرز دونوں ایک دوسرے کے خلاف اعداد وشمار نکال رہے ہیں اور شاید غیردانستہ طور پر ان کو اندازہ نہیں ہوپارہا کہ دونوں پی پی کے دور کو معاشی لحاظ سے بہترین ثابت کرتے ہوئے ایک دوسرے پر تنقید کررہے ہیں۔

ورلڈ بینک نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ 2012 میں ورلڈ بینک کی جائزہ رپورٹ میں پاکستان کو پانچ اے گریڈ ملے جبکہ 2019 میں کسی بھی معاشی شعبے میں اے گریڈ نہیں مل سکا۔

ورلڈ بینک کی رپورٹ پاکستان پیپلزپارٹی کے دور میں ہونے والی معاشی ترقی کے تذکروں سے بھری پڑی ہے، ورلڈ بینک نے اس موقع پر 18ویں آئینی ترمیم کی بھی تعریف کی کہ جس کی وجہ سے صوبے معاشی ترقی کے راستے پر آگئے۔

بدقسمتی سے ورلڈ بینک کے اس اعتراف کو پاکستانی اخبارات نے شاید اس لئے ہیڈلائنز میں بیان نہیں کیا کہ اس سے پاکستان پیپلزپارٹی کو فائدہ ہوتا، اس وقت کوئی ایسی معاشی رپورٹ یا جائزہ نہیں جو پاکستان پیپلز پارٹی کے دور کو معاشی ترقی کے حوالے سے سنہرا ترین دور نہ کہتا ہو۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ