بریکنگ نیوز

پاک-چین دوستی کسی بھی قسم کے بحران کا مقابلہ کرنے کے لئے نہایت مستحکم ہے:پاکستانی سفیر برائے چین

naghmana-hashmi-1.jpg

انیس سو پچاس کی دہائی سے عہدِ حاضر تک چین اور پاکستان کے درمیان دو طرفہ تعلقات قریبی اور ثمر آور رہے ہیں اوردونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات تیزی سے مزید مستحکم ہو رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار پاکستانی سفیر برائے چین نغمانہ ہاشمی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کیا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ گزشتہ 69 سالوں میں پاکستان چین کا بہترین ہمراہی ثابت ہوا ہے اور چین پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو نہایت اہمیت کا حامل تصور کرتا ہے۔ نیز چین نے طویل عرصے سے پاکستان کو معاشی، دفاعی اور تکنیکی مدد فراہم کی ہے اور بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کےفیلگ شپ پراجیکٹ چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری کا آغاز پاک چین مضبوط دوستی کی ایک بہترین مثال ہے۔ واضح رہے کہ سی پیک نے پاکستان اور پورے خطے کی سماجی و اقتصادی ترقی میں اپنا حصہ ڈالا ہے۔ علاوہ ازیں کووڈ-19کے پھیلاؤ کے دوران چین کی بروقت مدد اور مستقل حمایت قابل ذکر ہے۔اسی طرح چین نے بی آرآئی کے کامیاب نفاذ کے ذریعے سے بین الاقوامی تعاون کو فروغ دینے اور کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں بھی ایک بہترین مثال قائم کی ہے۔ عالمی وبائی بیماری کے پھیلنے کے ساتھ ساتھ دیگر آزمائشوں کے باوجود پاکستان چین دوستی کا مستقبلِ قریب میں مزید مستحکم ہونا یقینی ہے

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ