بریکنگ نیوز

چین تمام شعبوں میں پاکستان کا ایک قابل اعتماد شراکت دار ثابت ہوا ہے

yao-Jing-845x475.jpg

چین اور پاکستان کے درمیان گزشتہ 69 سالوں کے دوران اسٹریٹجک شراکت داری مضبوط سے مضبوط ترہوئی ہے اور عالمی منظر نامےمیں اتار چڑھاؤ کے باوجود اس میں کبھی لغزش نہیں آئی اور یہ مسلسل مضبوطی کی راہ پر گامزن رہی ہے۔واضح رہے کہ چین-پاکستان خوشگوار تعلقات مضبوط دوستی کا ایک عملی نمونہ پیش کرتے ہیں۔جبکہ علاقائی امن و استحکام اوربی آر آئی کے ذریعےبین الاقوامی تعاون میں بھی اس تعلق کا کلیدی کردارہے کیونکہ پاکستان بی آر آئی کے فلیگ شپ پراجیکٹ یعنی سی پیک کا ایک اہم شراکت دارہے۔علاوہ ازیں دونوں ممالک نے بہت سارے فورمز پر ایک دوسرے کی مضبوطی سے حمایت کی ہے جبکہ ہرمشکل گھڑی میں یہ ایک دوسرے کے شانہ بشانہ چٹان کی طرح کھڑے رہے ہیں۔ کووڈ-19 کے پھیلاؤکےدوران پاکستان اور چین کا باہمی تعاون، حمایت اور یکجہتی قابل تحسین ہے۔جبکہ دوسری طرف چین کے معاشی اور علاقائی طاقت کے طور پر ابھرنے سے امریکہ کسی طور پر خوش نہیں۔ بھارت کی حمایت سے لے کر سی پیک کی مخالفت کرنے تک امریکہ کسی بھی قیمت پر چین کی حیثیت کو سپوتاژ کرنے کی کوشش کرتا رہا ہے۔ تاہم اب وقت آگیا ہے کہ پالیسی سازوں کو پاکستان چین دوستی کو نقص پہنچانے کے امریکی خفیہ ارادوں کی ہتھکنڈوں کو سمجھنےکی ضرورت ہے۔مزید برآں سی پیک کے سبب پیدا تمام مواقعوں کو بروئے کار لا کر حکومت کو دوطرفہ تعاون کو مستحکم کرنے کے لئے سخت اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ