بریکنگ نیوز

چین میں عجائب گھروں کی خصوصی ترویج و شہرت

11.png

چین میں گزشتہ حالیہ سالوں کے دوران عجائب گھروں کی اہمیت میں خصوصی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور اس حوالے سے 2018کے اختتام تک چین میں 5345رجٹرڈ عجائب گھر اعدادوشمار کے مطابق رجسٹرڈ کیئے جا چکے ہیں۔ چین کے یہ فیچرڈ میوزیم جو اپنی نمائش اور حجم کے حوالے سے خصوصی شہرت رکھتے ہیں، ا سی طرح تیزی سے اہمیت حاصل کر رہے ییں جس طرح سے دیگر بڑے عجائب اپنی اہمیت رکھتے ہیں چین کے شمالی شانکسی صوبے کے دارلحکومت شانکسی برونزی اس حوالے سے بہت اہمیت کی حامل ہے کیونکہ اس صوبائی دارلحکومت میں سب سے پہلے برونز تھیم پر مبنی عجائب گھر کا انعقاد کیا گیا ہے۔ تیان کے اس چھوٹے ثقافتی جزیرہ جو اپنی ساکھ میں چیانگفینگ ثقافتی عوامل کو ظاہر کرتا ہے، اور یہ بلڈنگ اپنے معماری ثقافت کے حوالے سے ایک شاندار سرخ لٹو کے سے ڈیزائن کی طرز پر تشکیل دی گئی ہے جو اپنی بناوٹ اور مخصوص رنگ کی وجہ سے موسم گرما کی راتوں میں بھر پور جگمگاتی ہے۔ اور اس کی تعمیر سے شہری نظارے کو ایک منفرد چمک دمک حاصل ہوتی ہے۔ شانگسی برونزئی میوزیم کو ایک عمودی زیلی تقسیم کے ڈیزائن پر تعمیر کیا گیا ہے اس کی ساخت کو برونز وائیر پر خصوصی طور پر تشکیل دی گئی ہے جسے ڈپٹی کیویٹر آف شانگسی ژاؤ ژیمنگ نے خصوصی طور پر 2000آئٹمز کی مدد سے استعادہ کیا ہے۔ ان آئٹمز کو ایک خاص ترتیب کیساتھ تاریخی انداز میں مرتب کیا گیا ہے، جن میں سے کچھ آئٹمز تو برونز ویئر کی خصوصیات کو ظاہر کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چین کی برونز ویئر کے استعمال کے حوالے سے ایک منفرد سائنسی، تاریخی اور ثقافتی عوامل شامل ہیں، جنہیں جان کر چین کے لوگ اپنی تاریخ و ثقافت پر بھر پور اعتماد کر سکتے ہیں۔ اس عجائب گھر کے مختلف ہالسز میں بہت سے تاریخی ثقافتی نوادرات کو نمائش کے لیے پیش کیا گیا ہے۔ جن میں خصوصی طور پر برونزکے ڈریگن شکل کے گونگ شامل ہیں جن کا تعلق شانگ عہدِ سلطنت 1600-1046قبل از مسیحی سے ہے، جو اپنی تاریخ کے حوالے سے عجائب گھر میں موجود آئٹمز میں خصوصی اہمیت رکھتا ہے۔ مزید براں ان ثقافتی نوادرات کے حوالے سے متعلقہ تفصیلات بھی فراہم کی گئی ہیں، جس میں انکی بناوٹ، ا نکی کھدائی کے حوالے سے معلومات، ان کے رنگوں کے حوالے سے ممکنہ معلومات اور متعلقہ تکینیک کو وضاحت سے پیش کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے شانگسی برونز میوزیم کے کیوریٹر ژانگ جینگینگ نے کہا کہ ایک بہترین میوزیم کو اس حوالے سے اپنے نوادرات کے بارے میں ہر جزو کو تفصیلا بیان کرنا چاہیئے۔ انہوں نے مزید واضح کیا کہ اس میوزیم کو چین کی برونز ویئر پروٹیکشن اسٹڈی سینٹر کے تعاون سے تعمیر کیا گیا ہے۔ تاکہ ان نوادارت کے حوالے سے ثقافتی اور تاریخی عوامل کے بارے میں عوام کو معلومات فراہم کی جا سکیں۔ دوسری جانب چین میں یہ فیچرڈ میوزیم چین میں نمائش کی منصوبہ بندی اور دیگر عوامل کے حوالے سے ایک نئے اور مثبت رجحان کو بڑھاوا دے رہے ہیں، ہم اپنی بھر پور کوشش جاری رکھیں ہوئے ہیں کہ ان نوادرات کو عوام تک رسائی یقینی بنائیں تاکہ عوام ان نوادرات کے ثقافتی اور تاریخی عوامل بارے جان سکیں۔ تاکہ یہ تاریخی نوادرات لوگوں میں اپنی پہچان بنا سکٰں، انہوں نے کہا کانسی کے یہ نوادرار جو بظاہر اپنی ساخت اور بناوٹ میں پرانے ماڈل کے دکھتے ہیں جلد ملک میں ایک جدید فیشن کی حیثیت حاصل کر سکتے ہیں، اس حوالے سے اس میوزیم کی جانب سے شاپنگ مالز میں مختلف ایونٹس کا انتظام بھی کیا جا رہا ہے تاکہ لوگوں کو اپنی جانب متوجہ کر سکیں اسی طرح سے نوجوان نسل کو کانسی کے نوادرات کی جانب راغب کرنے کے حوالے سے علمی ایونٹس کا انعقاد بھی کیا جا رہا ہے

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ