بریکنگ نیوز

تبت میں بارغوراسٹریٹ کرونا وبا کے باعث تین ماہ سے جاری لاک ڈاؤن کے بعد کھل گئیں

12-pic-2.jpg

چین کے جنوب مغرب میں واقع تبت کے خودمختار علاقے میں بارغور جو اپنے قدرتی مقامات کے حوالے سے خصوصی شہرت رکھتا ہے، کرونا وبا کے حوالے سے گزشتہ تین ماہ سے جاری لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد گزشتہ دنوں آخرِ کار دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے میسیجنگ ایپ Wechatپر گروپ اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے بارغور سٹریٹ کے ایک دکاندار نے کہا کہ لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد دکانوں کا دوبارہ سے کھلنا ہمارے لیے باعثِ مسرت ہے، اور اس حوالے سے بارغور اسٹریٹ کے سبھی دکاندار بہت خوش ہیں وانگ ژی جیانگ بارغور اسٹریٹ میں ایک فوٹو گرافی کی دکان چلاتے ہیں، اور گزشتہ بیس منٹ میں ہی اسے اپنے پرانے کلائنٹس کی جانب سے دو کالز موصول ہو چکیں ہیں جو بارغور اسٹریٹ میں تبتی پوشاکوں میں تصاویر بنوانے کے خواہشمند تھے۔ اس علاقے میں لاک ڈاؤن کے اختتام کے ساتھ ہی مختلف پر کشش امور کے دوبارہ شروع ہوتے ہیں سیاح پہنچنے شروع ہو چکے ہیں۔ اس کے اسٹوڈیو میں مشرقی چین کے شیڈونگ صوبے کا ایک سیاح فوٹو گرافرز کئساتھ بات چیت کرتے ہوئے مختلف نمونوں کی تصاویر بھی دیکھ رہا ہے۔ علاقے کے قدرتی مناظر نے لطف اندورز ہوتے سیاح نے کہا کہ ہم شیڈونگ سے یہاں پہنچے ہیں، اور ہم سبھی نے راستے میں حسین مناظر کا بہت لطف اٹھایا، ہم یہاں لطف اندورز ہونے کے لیے آئے ہیں کیونکہ گزشتہ تین ماہ سے جاری لاک ڈاؤن کے سبب ہم لوگ اپنے گھروں میں قید ہو چکے تھے۔ وانگ نے اپنے ایک اسسٹنٹ سے فوٹو ایڈٹ کرنے اور ایک تحفظات رکھنے والے کسٹمر سے رابطہ کرنے کے لیے کہا تبت میں روایتی ملبوسات میں تصاویر بنوانا یہاں آنے والے سیاحوں کا پسندیدہ مشغلہ ہے

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ