بریکنگ نیوز

چین میں 2019میں شہری ملازمین کی اوسط تنخواہ میں مستحکم نمو

13-pic-2.jpg

(خصوصی رپورٹ):۔ چین کے سرکاری اعدادوشمارکے مطابق گزشتہ سال2019میں چین کے شہری ملازمین کی اوسط تنخواہ میں ملک کے معاشی استحکام کے تناظر میں مضبوط نمو ریکارڈ کیا گیا، چین کے قومی اعدادوشمار کے بیورو کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے نتائج کے مطابق گزشتہ سال عوامی خدمت اور کھپت کے حوالے سے اضافے کیساتھ ساتھ تیزی سے بڑھتی ہوئی صنعتوں بشمول سائنس، تعلیم، معلومات اور نقل وحمل کے مضبوط نیٹ ورک کے باعث ان متعلقہ شعبوں کی ترویج میں نمایاں اضا فہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے کاروباری اداروں کیساتھ منسلک ملازمین کی تنخواہوں میں دس فیصد تک اضافہ بھی ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس طرح سے اوسط سالانہ تنخواہ کی شرح پچھتر ہزار یوآن ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ اس تناسب سے شہری سطع پر چین میں سرکاری ملازمین کی اوس تنخواہ سالانہ کی بنیاد پر نوے ہزار یوآن ریکارڈ کی گئی ہے۔ جبکہ نجی شعبے میں 5.2 فیصد اضافے کیساتھ سالانہ تنخواہ کی شرح پچپن ہزار یوآن تک ریکارڈ کی گئی ہے۔ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق شہری سطع پر انفارمیشن ٹرانسمیشن، سافٹ ویئر، انفارمیشن ٹیکنالوجی، سروسز، مالیاتی خدمات کے شعبوں کیساتھ ساتھ تخلیقی، تحقیقی اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں خدمات سر انجام دینے والے ملازمین کی تنخواہوں میں سب سے زیادہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ گزشتہ سال مختلف شہری شعبوں میں خدمات سر انجام دینے والے ملازمین کی سالانہ تنخواہیں ایک لاکھ یوآن سالانہ سے تجاوز کر گییں تھیں۔ اس کیساتھ ساتھ صحت، سماجی خدمات کے شعبوں، ایندھن گئس، پانی کی پیداوار، ثقافت کھیل اور تفریح شعبوں سے منسلک ملازمین کی سالانہ تنخواہوں میں بھی نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس طرح سے لوگوں کی زندگی میں بہتری آنے کیساتھ ساتھ ثقافتی اقدامات اور ثقافتی خدمات کے دیگر شعبیں بھی تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہو رہے ہیں۔ گزشتہ ایک سال میں ریڈیو، ٹیلی ویژن اور صوتی اثرات کے شعبوں، صحافت، اور اشاعت کی تیاری سے منسلک شعبوں کے ملازمین کی سالانہ تنخواہوں میں بھی بالترتیب تیرہ فیصد اور گیارہ فیصد تک کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ لوگوں کے رہن سہن اور بالخصوص پر تعیش سہولتوں کے حوالے سے شعبوں سے منسلک ملازمین کی سالانہ تنخواہوں میں بھی نمایان اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جن میں آٹو موٹو الیکٹرونکس، ضروری گھریلو الیکٹرونکس، رہائشی خدمات کی صنعیوں، ڈاک سروسز، میں بالترتیب دس فٰصد سے سولہ فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مزید براں معاشی شعبوں سے منسلک ملازمین کی تنخواہوں میں جدید عوامل جیسے سائنسی محرکات، اعلی تعلیم کے شعبوں، میں گزشتہ سال کی نسبت ترقی کے زیادہ امکانات ظاہر کیئے گئے ہیں۔ اس کیساتھ ساتھ ملک میں جدت پسندی اور دیگر جدید ٹیکنالوجیز کے بعد سے بیشتر صنعتوں میں تیزی سے جدت پسندی اور جدیدت کی جان ب گامزن ہیں جس سے ان شعبوں میں نئی نئے مواقعے بھئی پیدا ہو رہے ہیں نفارمیشن ٹیکنالوجی کے وسیع پیمانے پر استعمال نے بعض شعبوں میں ملازمین کے لیے ترقی و خوشحالی کے نئے مواقعہیں بھی پیدا کیئے ہیں۔ اسی طرح سے انفارمیشن ٹرانسمیشن، آن لائن کاروباری مواقعوں انفارمیشن ٹیکنالوجیز سمیت تمام شعبوں میں ترقی کے شاندار نتائج پیدا ہوئے ہیں اورملازمین کے لیے ترقی اور خوشحالی کے نئے امکانات بھی روشن ہو رہے ہیں اس کیساتھ ساتھ آن لائن کاروبار میں وسیع پیمانے پر پھیلاؤ نے نقل وحمل اور کوریئر سروسز کے بیشتر شعبوں میں ٹریولنگ سمیت بے پناہ نئے مواقعے پیدا ہوئے اور ان شعبوں سے منسلک ملازمین کی سالانہ تنخواہیوں میں ماضی کے برعکس نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں ہوائی نقل وحمل کی صنعت میں ریلوے انڈسٹری کیساتھ منسلک نجی شعبے کے اشتراک سے ان متعلقہ نجی شعبوں سے منسلک شہری ملازمین کی سالانہ اوسط تنخواہ میں 11.05فیصد اور 10.05فیصد اضافہ بالترتیب ریکارڈ کیا گیا ہے۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ