بریکنگ نیوز

یکم جون سے پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کی سفارش

GST-On-Petroleum-Products-Isb-pkg-01-09-680x429.jpg

آئل اینڈ گیسریگولیشن اتھارٹی (اوگرا) نے یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی۔

ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم ڈویژن کو اسال کی گئی سمری میں پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 6 پیسے فی لیٹر کمی کی سفارش کی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کمی کی تجویز پیش کی گئی ہے جب کہ ڈیزل کی قیمت میں 5 پیسے اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اوگرا نے لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 9 روپے 37 پیسے کمی کی سفارش کی ہے۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی فیصلہ وزارت خزانہ وزیراعظم کی مشاورت سے کرے گی۔

خیال رہے کہ کورونا لاک ڈاؤن کے باعث پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں خاطر خواہ کمی واقع ہوئی ہے جب کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرنے کے باعث بھی پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ