بریکنگ نیوز

کینسر میں مبتلا پولیس سب انسپکٹر کی برطرفی

17C377CB-8072-498D-A090-42E4A67C5FD9.jpeg

کینسر میں مبتلا پولیس سب انسپکڑ کی برطرفی آئی جی پنجاب کے نام ملک عون اعوان کا کھلا کھلا خط

گوجرانوالہ (اردو الرٹ) ّجناب آئی پنجاب صاحب! کیا آپ کے علم میں ہے کہ گوجرانوالہ کے ایک سب انسپکٹر زین العابدین کو غیر حاضری کی بنیاد پر E& D Rules کے تحت چارج شیٹ کیا گیا اور انکوائری کی گئی۔ سب انسپکٹر کینسر کے موزی مرض میں مبتلا تھا اور شوکت خانم ہسپتال میں داخل تھا۔ اس نے انکوائری آفیسر کو اپنا میڈیکل سرٹیفکیٹ بھجوایا اور بتایا کہ وہ اسقدر کمزور ہو چکا ہے کہ چل پھر نہیں سکتا اور آپکے پیش نہیں ہو سکتا۔ انکوائری آفیسر نے انکوائری رپورٹ میں یہ ساری تفصیل لکھی اور findings میں لکھا کہ ان حالات میں IO الزامات کی statement( غیر حاضری) کے بارے میں حتمی conclusion پر نہیں پہنچ سکتا۔ افسر مجاز نے اس انکوائری رپورٹ کے موصول ہونے کے باوجود اس سب انسپکٹر کو 29 مئی 2020 کو ملازمت سے ڈسمس کر دیا۔ جبکہ آج 6 جون 2020 کو اس سب انسپکٹر کی کینسر سے وفات ہو گئی ہے۔ جناب آئی جی پنجاب صاحب محکمہ پولیس کو تو اپنے سب انسپکٹر کا اس بیماری میں علاج کروانا چاہیے تھا جبکہ اسے برخاست کر دیا گیا۔ اب اس سزا کے بعد اس کے لواحقین death package کے مستحق بھی نہیں رہے۔ یہ بہت افسوسناک ہے کینسر جیسے موذی مرض کا نام ہی کافی ہے۔ میری صرف گذارش یہ ہیکہ جو پولیس افسران اس پوسٹ کو پڑھ رہے ہیں وہ اس کیس کو دوبارہ دیکھیں اور فیصلہ پر نظر ثانی کریں ۔ جناب آئی جی پنجاب صاحب دوسری گذارش یہ ہے کہ کسی کی بھی انکوائری یا جزا سزا کا فیصلہ کرتے وقت حقائق کو ضرور مد نظر رکھا جائے۔ ورنہ اللہ تعالی کی زات ہر معاملہ کو دیکھ رہی ہوتی ہے اور بھولتی نہیں۔ ہم جتنے بھی طاقتور ہوں اور اعلی عہدوں پر فائز ہوں بنیادی طور پر انسان ہیں اور انسان بہت کمزور ہے ! اللہ تعالی کی زات اس سب انسپکٹر کو جنت میں جگہ نصیب فرمائیں اور محکمہ پولیس اس سب انسپکٹر کو death package دینے کا عمل مکمل کرے۔ گذارش یہ بھی ہیکہ کوئی بھی محکمہ ہو اسے اپنے افراد کو بیماری یا مصیبت کی صورت میں facilitate کرنا چاہیے نہ کہ جلد بازی میں سزا دینی چاہیے.ّ

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ