بریکنگ نیوز

ہم عوام پاکستان کی اعلی قیادت کا دورہ کیپٹن ترانہ سلیم فائونڈیشن

WhatsApp-Image-2020-06-11-at-6.13.43-PM.jpeg

کراچی ، چیئرمین ہم عوام پاکستان طاہر عزیز خان نے سیکرٹری جنرل ارشد جمال ، وائس چیئرمین سید امداد حسین نقوی اور جوائنٹ سیکرٹری محمد شعیب خان کے ہمراہ کراچی میں ردا میڈیکل سینٹر کا دورہ کیا ، ردا میڈیکل سینٹر غریب اور بے سہارا افراد کے لیے ایک امید کی کرن ہے کیپٹن ترانہ سلیم فائونڈیشن کی طرف سے اپنی مدد آپ کے تحت غریبوں کا مفت علاج کیا جاتا ہے اس حوالے سے باقاعدہ ہیلتھ کارڈ بنائے گئے ہیں

چیئرمین ہم عوام پاکستان طاہر عزیز خان نے ردا میڈیکل سینٹر کا دورہ کیا اور اس موقع پر غریب افراد میں ہیلتھ کارڈ تقسیم کیے ، کیپٹن ترانہ سلیم جو ہم عوام پاکستان کی مرکزی وائس چیئرپرسن ہیں انہوں نے چیئرمین ہم عوام پاکستان طاہر عزیز خان اور سیکرٹری جنرل ارشد جمال کا استقبال کیا ، اس موقع پر چیئرمین ہم عوام پاکستان نے ترانہ سلیم کے اس فلاحی کام کی تعریف کی اور انہیں خراج تحسین پیش کیا انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ایسے لوگوں کی وجہ سے ہی ہمارا معاشرہ ابھی تک چل رہا ہے ایسے لوگ جو غریب اور بے سہارا لوگوں کا درد رکھتے ہیں پاکستان کا اصل سرمایہ ہیں
چیئرمین ہم عوام پاکستان نے اس موقع پر یہ بھی کہا کہ ہماری سیاسی جماعت پاکستان میں صدارتی نظام کے لیے کام کر رہی ہے تاکہ پاکستان کے قابل اور بہترین لوگوں کی ٹیم اس ملک کو چلائے اور معاشی دلدل میں پھنسے اس ملک کو صحیح سمت میں گامزن کریں

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ