بریکنگ نیوز

سنتھیا ڈی ریچی کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم عدالت نے دے دیا

IMG-20200615-WA0061.jpg

سنتھیا ڈی ریچی جو کہ امریکی صحافی ہیں اور پاکستان میں قیام پزیر ہیں ۔ گزشتہ دنوں انہغنے پاکستان پیپلز پارٹی کے اعلیٰ راہنماؤں پر اخلاق سے گرے ہو الزامات لگائے تھے ۔جس کہ بعد پیپلز پارٹی کی جانب سے ملک کے مختلف تھانوں میں کیس درج کروائے گئے تھے مگر کوئی بھی تھانہ کیس درج نہیں کر رہا تھا نا صرف تھانہ بلکہ ایف آئی اے نے بھی کیس درج کرنے سے انکار کر دیا تھا۔
جس کہ بعد پیپلز پارٹی کی قیادت نے عدالت کا دروازے کھٹکھٹایا اور آج سیشن جج اسلام آباد نے موصوفہ سنتھیا ڈی ریچی کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top