بریکنگ نیوز

بھارت کا تنہائی سے تباہی کی جانب سفر

C3F5DFB3-41DC-4B05-8006-1FB5622F18FA.jpeg

تحر یر: محمد ضمیر اسدی

دنیا نو ول کرو نا وائرس سے نمٹنے کی کو ششوں میں مصروف ہے ، وائرس کے تبا ہ کن اثرات پو ری دنیا میں سا منے آ ر ہے ہیں جس پر قا بو پا نے کی ویکسین بنا نے کے لئے عا لمی سطح پر ذ ہین تر ین د ما غ اپنی جدو جہد میں مصروف ہیں، اس وقت دنیا کو چیلنج کا سا منا ضرور ہے تا ہم اس پر جلد ہی قا بو پا لیا جا ئے گا کیو نکہ کو ئی بھی بحران انسان کی قو ت ارادی سے بڑا نہیں ہو سکتا تا ہم دوسری طر ف ایک ایسا وائرس بھی اس وقت ہما رے سا منے بھا رتی وزیر اعظم نر یندر مو دی کی شکل میں مو جود ہے جس کے باعث کرو نا وائرس کی طر ح انسا نیت خطرے میں ہے جس پر قا بو پا نا بھی نا گز یر ہو چکا ہے،، مو دی کے با عث مقبو ضہ کشمیر میں لو گ آ زادی حا صل کر نے کے لئے اپنی جا نوں کا نذرا نہ دے رہے ہیں جبکہ بھا رت میں اقلیتیں مو دی وائرس کے با عث اپنی بقاء کی جنگ لڑ رہی ہیں کو ئی ایسا دن نہیں گز رتا کہ جب بھا رت سے ہند توا نظر یہ کے تحت اقلیتوں کو نشا نہ بنا نے کی خبر سا منے نہ آ تی ہو ، بھا رتی وزیر اعظم کی قا تلا نہ طبیعت ان کے سیا ست میں قدم رکھنے کے بعد سے اب تک بھا رت میں ہزاروں مسلما نو ں، عیسا ئیوں، سکھوں اور چھو ٹی ہندو ذات کے لو گوں کو بے دردی سے قتل کر چکی ہے اور اب مو دی جہاں پہلے پا کستان کے ساتھ ہر وقت جنگ کے جا رحا نہ مو ڈ میں دکھا ئی د یتے تھے وہیں اب نیپا ل کے سا تھ پنجہ آ ز ما ئی میں مصروف ہیں جبکہ مو د ی کی اسی ہٹ دھر می کی و جہ سے بھا رتی فو ج کو چین کے ساتھ سر حد پر اپنی تا ریخی ہز یمت کا سامنا کر نا پڑا ہے جہاں چینی فوج کے صرف مکوں ، ٹھڈوں اور لا ٹھیوں سے 20 بھا رتی فو جی جہنم وا صل ہو گئے ہیں، نر یندر مو دی کے تو سیع پسندا نہ عزائم نے بھا رتی فو ج کے پیشہ وا را نہ معیا ر کو بر ی طر ح بے نقاب کیا ہے جہاں صرف چند منٹس میں 20بھا رتی فو جی اپنی جا نوں سے
ہا تھ دھو بیٹھے ، یہ واقعہ جہاں نر یندر مو دی کے اپنے ہمسا یہ مما لک کے ساتھ تعلقات کو بیان کر تا ہے وہیں بھا رتی فو ج کی آ پر یشنل تیا ریوں کو بھی بری طر ح روند کر دنیا کے سامنے پیش کر رہا ہے، اس وقعہ نے بھا رت کے بھرم کو تہس نہس کر کے رکھ دیا ہے، بھا رتی فضا ئیہ ابھی پا کستان سے ابھینندن کی در گت بنا ئے جا نے کا واقعہ نہیں بھو لی تھی کہ اب انہیں چین سے سے ایک تصادم میں20فوجیوں کی ہلا کت کی خبر سننے کو ملی ، گز شتہ سا ل چینی نیو ی کی ایک آ بدوز کی خبر یں بھی پو ری دنیا نے دیکھیں جب چینی آ بدوز بھا رتی سمندری علا قہ میں کئی روز گز ارنے کے بعد بھا رت کو کا نوں کان خبر ہو نے کے بعد بحفا ظت وا پس اپنی منز ل پر پہنچ گئی تھی ان تینوں وا قعات نے یہ ثا بت کیا ہے کہ بھا رت کا فو جی نظام جس میں بری ، بحر یہ اور فضا ئیہ شا مل ہیں بری طر ح نا کام ہو چکا ہے جس سے بھا رت کے د فا ع پر ما مور ان افواج کی صلا حیت اور جنگی استعداد پو ری دنیا پر آ شکا ر ہو چکی ہے، بھا رتی فوج کی ان واقعات کے بعد ساکھ بری طر ح متاثر ہو ئی ہے اور اس سا کھ کو تبا ہ کر نے کا سہرا بھا رتی وزیر اعظم نر یندر مو دی اور ان کی ہندو توا سو چ کو جا تا ہے، بھا رتی فوج اور قوم کا مورال انتہا ئی پستی کا شکا ر ہو چکا ہے اور یہ ابھی صرف ابتدا ہے، بھا رتی عوام کو نر یندر مودی کی وزارت عظمی میں اس طر ح کی مز ید تبا ہ کن خبر یں سننے کو ملیں گی، چین کے ہا تھوں بھا رتی فوج کی در گت بننے کے بعد بھا رت کے د فا عی نظام پر سا لا نہ اربوں ڈالرز کے اخرا جات پر بھی بھا رت میںسوا لیہ نشان لگ گیا ہے تا ہم اس ہز یمت پر بھا رت میں ابھی سنا ٹا چھا یا ہوا ہے، پا کستان اور اپنے دیگر ہمسا یہ مما لک کو ہر وقت جنگ کی دھمکیاں اور سر جیکل اسٹر ئیک کے گیدڑ پھبکیاں ما ر نے والے بھا رت میں ایسے خا مو شی طا ری ہے جیسے انہیں کسی ز ہریلے سانپ نے ڈس لیا ہے ، بھا رتی قیا دت منظر عام سے غا ئب ہے ، میڈ یا پر بھی خا مو شی ہے، بھا رتی قیا دت کی خا مو شی نے بھا رتی فو ج میں بھی بددلی پیدا کی ، بھا رتی فو ج کے غر یب اہلکار جو پہلے ہی امتیا زی سلوک کا نشا نہ بنتے ہو ئے خو د کشیوں پر مجبور ہیں ،اب چین کے ہا تھوں اپنے سا تھی اہلکاروں کی ہلا کت پر بھا رتی حکو مت کی خا مو شی پر انتہا ئی اضطراب کا شکا ر ہیں جس سے بھا رتی فو ج یہ سو چنے پر مجبور ہو گئی ہے کہ جس نر یندر مودی کے کہنے پر وہ ہمسا یہ مما لک کے ساتھ جنگی جنون کو اپنے سینوں میں فروغ دے رہیں وہ وزیر اعظم آ ج منظر عام سے ہی غا ئب ہے ، بھا رتی فو جیوں کی ہلا کت پر بھا رتی آ رمی چیف، چیف آ ف ڈیفنس اسٹاف اور بھا رتی وزیر اعظم کی جا نب سے تعز یت اور افسوس کا پیغام بھی نہیں آ یا ، بھا رتی فو ج میں بغا وت کی لہر پنپ ر ہی ہے، یہ خبر سننے کو مل سکتی ہے بھا رتی سر حدوں پر مو جود اہلکاروں نے استعفی دینے شروع کر دئے ہیں، بھا رت نے ہمیشہ یہ نعرہ لگا یا اپنے ہمسا یہ کو دھمکیاں دیں کہ وہ گھر میں گھس کر ما ریں گے تا ہم ابھینندن کے واقعہ اور بھا رتی فوجیوں کی چین فو ج کے ہا تھوں ہلا کت کے بعد یہ با ت حقیقت بن کر سا منے ا رہی ہے کہ بھا رتی کسی کے بھی گھر میں گھس کر ما ریں گے نہیں بلکہ کسی کے بھی گھر میں گھس کر مر یں گے ضرور۔بھا رت چین کے ہا تھوں اپنی فوجی گنوا کر نہ صرف خطے میں بد نا م ہوا بلکہ دنیا بھر میں اپنی ساکھ کھو رہا ہے ، ابھی تو ہلا کتیں صرف ہا تھا پا ئی کی صو رت میں سا منے آ ئی ہیں ، بھا رت کو یہ سو چنا ہو گا کہ اگر ان کی یہی روش رہی اور چین کی جا نب سے اسلحہ کا استعمال کیا گیا تو بھا رت کا جا نی نقصان کہاں تک پہنچے گا ، بھا رت کو اپنی فوج اور اپنی عوام کی ساکھ بحا ل کر نے میں ایک طو یل عر صہ لگے گا ، بھا رتی وزیر اعظم اس جا نی نقصان پر پر دہ ڈالنے کے لئے پا کستان کے ساتھ بھی چھیڑ خا نی کر سکتا ہے جس خد شہ کا ہما ری حکو مت کی جا نب سے با ر بار اظہار کیا جا ر ہا ہے ، بہر حا ل یہ وا ضح ہے کہ پا کستا ن کی مسلح افواج نے ہمیشہ مادر وطن کا بھر پور د فا ع کیا ہے اور بھا رت کی کو ئی بھی ایسی حر کت ایک با ر پھر بھا رتیوں کو رسو ا کر دے گی،بھا رت کا جنگی نظام اور ان کا اینٹیلی جنس نیٹ ورک پو ری طر ح ٹو ٹ پھو ٹ کا شکا ر ہو چکا ہے، اور اب بھا رت کے لئے وقت ہے کہ خطے میں جنگی ما حول بنا نے کی بجا ئے اپنی عوام کی حا لت زار پر تو جہ دے، نوول کرو نا وائرس سے مر تے ہو ئے بھا رتیوں کے د کھوں کا مداوا کر ے اور زوال پز یر معیشت کی سمت سید ھی کر ے ور نہ بھا رت کا یہ جنگی جنون اور ہمسا یوں کے ساتھ چپقلش اسے کہیں کا نہیں چھو ڑے گی۔وہ وقت دور نہیں جب بھا رت کے جنگی طر ز عمل سے تنگ ہمسا یہ مما لک ایک ہو کر بھا رت کو ہر طرف سے گھیر لیں گے اور پھر بھا رت کے پا س بچنے کا کو ئی را ستہ نہیں ہو گا ۔بھا رت کے نہ تو بنگلہ دیش کے ساتھ اس وقت تعلقات بہتر ہیں اور نہ ہی افغان امن عمل میں ان کو کو ئی جگہ ملی ہے لہذا بھا رت اپنے رویہ کے با عث تنہا ہو تا جا ر ہا ہے ، اور ایسا معلوم ہو تا ہے کہ بھا رت کی یہ تنہا ئی اس کی تبا ہی کی نو یدلے کر آ رہی ہے۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ