بریکنگ نیوز

“مسٹر 10 پرسینٹ”

Asif-ali-zradrai.jpg

تحریر: یزدان حیدر سرگانی

1990 کی دہائی میں فرانس کے ساتھ آگسٹا آبدوزں کے حوالے سے معاہدہ ہونے لگتا ہے، جس میں کمیشن کے حوالے سے خبر محترمہ بے نظیر بھٹو خود حامد میر کے ذریعے بریک کرواتی ہیں۔ زرادری صاحب کے کچھ دوست اس ڈیل میں شامل ہوتے ہیں، جس وجہ سے حامد میر خبر کے ساتھ جو تصویر شائع کرتا ہے، اس میں زرداری صاحب بھی ساتھ ہوتے ہیں۔ یہاں سے ایک نہ تھمنے والا پروپیگنڈہ شروع ہوتا ہے۔ مقتدر حلقوں کو یہ بات ناگوار گزرتی ہے کہ ان کے کمیشن کے بارے میں خبر میڈیا تک کیسے پہنچی اور وہ زرداری صاحب اور محترمہ بے نظیر بھٹو پر کمیشن کا الزام تھونپنے کی کوشش کرتے ہیں۔

تحقیقات کے بعد چیف ایڈمرل منصور الحق کو عدالت نے سزا سنائی، جس کے بعد وہ نیب سے 45 کروڑ کے بدلے پلی بار گین کر کے جیل سے باہر آ گئے۔

آصف علی زرداری پر کیس چلایا گیا وہ 2008ء میں اس کیس سے باعزت بری ہوئے۔ 2010ء میں نیوی انٹیلیجنس کے ڈائریکٹر جنرل شاہد اشرف نے انکشاف کیا کہ ان پر بے پناہ دباو ڈالا جاتا رہا کہ وہ آگسٹا آبدوز ڈیل میں بے نظیر اور زرداری صاحب کا نام لیں لیکن انھوں نے ایسا نہیں کیا کیونکہ بے نظیر اور زرداری صاحب کا اس معاملے سے کوئی تعلق نہیں تھا۔

یہ 10 پرسنٹ کمیشن لینے والے تو لے گئے، پلی بار گین بھی کر گئے لیکن پروپیگنڈہ عوام کے ذہنوں میں موجود رہا اور آج تک موجود ہے۔

مردِ حُر آصف علی زرداری صبر و استقامت کی اعلی مثال ہیں۔ بے شک جس ملک سے انہیں پیاروں کی لاشوں اور نفرت کے سوا کچھ نہیں ملا وہ وہاں بھی پاکستان کھپے کا نعرہ لگاتے ہیں۔

وہ مردِ قلندر اپنی صفائی بھی پیش نہیں کرتا، بس اپنی مسکراہٹ سے دشمنوں کو زیر کرتا رہتا ہے۔ ہمیں فخر ہے کہ ہمارا انتخاب سچ اور حق پر مبنی ہے!

جیئے مردِّ حُر!

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ