بریکنگ نیوز

منور حسن حق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا

IMG-20200626-WA0030.jpg

تحریر طاہر ملک
جماعت اسلامی کے سابق امیر طلبہ سیاست کے ذریعے کراچی کی سیاست میں فعال ھوئے. ان کا تعلق متوسط طبقے سے تھا. مولانا مودودی کی فکر اور ان کی تحریک احیائے دین سے متاثر ھوئے. ابتدا این ایس ایف سے کی پھر جمعیت اور مرتے دم تک جماعت اسلامی سے وابستہ رھے کرپشن کا کوئی داغ ان پر نہ لگا ان کے نظریات سے اختلاف کیا جاسکتا ھے لیکن ان کے کردار کی عظمت سے نہیں. چند سال قبل اپنے موقف کے باعث دھشتگردی کی جنگ میں شہید ھونے والے افواج پاکستان اور دیگر شہریوں کو جان بحق اور ھلاک کا لفظ ایک ٹی وی ٹاک شو میں استعمال کیا جس پر افواج پاکستان کے ادارے نے ان کے اس موقف پر شدید احتجاج کیا بیان جاری کیا میں بھی ان کی اس رائے سے متفق نہیں لیکن وہ مرتے دم تک اپنے بیان پر قائم رھے نہ تردید نہ وضاحت اور نہ ھی ترجمان کی صفائیاں.
اور کل وزیر اعظم عمران خان کل قومی اسمبلی میں اسامہ بن لادن کو شہید کہہ بیٹھے اور صرف چند گھنٹوں میں ھی ان کے وزیر مشیر اور ترجمانوں کی فوج ظفر موج اسے سلپ آف ٹنگ یعنی زبان پھسل گئی قرار دینے لگے.
جن لوگوں کا کوئی نظریہ نہیں ھوتا ان کے جب کسی بیان کے حوالے سے کان مروڑے جاتے ہیں تو وہ موقف اور بیانیہ بدل لیتے ہیں. پاکستان کی سیاست میں نظریاتی لوگ قیمتی ھوتے ہیں ھماری سیاست کو درمیانے طبقے کے نظریاتی لوگوں کی ضرورت ھے. اللہ تعالیٰ منور حسن کے درجات بلند فرمائے.
طاہر ملک

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ