بریکنگ نیوز

سیاست میں متبادل اور چوائس

IMG-20200702-WA0046.jpg

تحریر طاہر ملک
مشرف دور میں شوکت عزیز کو وزیراعظم بنانے کا فیصلہ ھوا تو اٹک سے ضمنی انتخاب کے کاغذات نامزدگی جمع کرواتے وقت ایک صف میں کھڑے ھوگئے محمود و ایاز باپ بیٹا گوھر ایوب عمر ایوب اعجازِ الحق شیخ رشید پرویز الہی میجر طاہر صادق ملک اسلم آف شمس آباد سب کے لیے ایک با سعادت لمحہ..
ان دنوں ھماری سیاست میں متبادل اور چوائس کا بہت تذکرہ ھے. وزیراعظم عمران خان بھی مائنس ون فارمولے کے مضمرات پر قومی اسمبلی میں اظہار خیال فرما چکے ہیں.
جنرل مشرف کے دور میں جب 2002 کے انتخابات کے بعد نیم جمہوری سیٹ اپ متعارف کروایا گیا تو ظفر اللہ جمالی وزیر اعظم بنے ان کے بطور امیدوار برائے وزیراعظم کاغذات نامزدگی جب جمع کروائے جارھے تھے تو وھی روایتی سیاست کے کھلاڑی ان کے جان نثار اور حمائتی بن کر ساتھ کھڑے دکھائی دئیے پھر جب متبادل اور چوائس کے پیش نظر چوہدری شجاعت حسین وزیراعظم بنے تو وھی روائتی کھلاڑی بیس لوگ چوھدری شجاعت کے ھمراہ ان کے کاغذات نامزدگی جمع کرواتے وقت دکھائی دئیے اور پھر جب امریکہ کے سٹی بینک سے وابستہ شوکت عزیز عرب ملکوں سے تعلقات کی بنا پر وزیر خزانہ بنے تو ایک روز وھی سیاست کے روایتی بیس کھلاڑی ان کے ساتھ کھڑے دکھائی دے رھے. پاکستان کی سیاست میں میوزیکل چیئر متبادل چوائس تبدیلی کا کھیل بس اتنا ھے حقیقی اور اصل تبدیلی اس روز آئے گی جب سیاست کے یہ روائتی بیس کھلاڑی سیاست سے باھر ھوں گے اور ان کے مفت علاج کی سہولت سی ایم ایچ میں میسر نہیں ھوگی اور گیٹ نمبر چار پر ان روائتی سیاستدانوں کی آؤ بھگت کا سلسلہ بند نہیں ہوگا اور اگر ایسا نہ ھو سکا تو ھماری سیاست دائروں میں مقید رھے گی اور ھمارا مستقبل ماضی سے جڑا رھے گا.
طاہر ملک

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ