بریکنگ نیوز

ایسا لگتا ہے بندر کہ ہاتھ ناریل آ گیا

IMG-20200620-WA0016.jpg

تحریر۔ عدنان شیخ

پی۔کے 8303 پاکستان قومی ائیر لائن کا وہ بدقسمت طیارہ ہےجو 22 مئی کو کراچی ایرپورٹ کے قریب شہر آبادی میں گر کر تباہ ہوا جس میں عملے سمیت 100 کے قریب مسافر اپنی جان سے گئے طیارے کے حادثے نے پورے ملک کو شدید رنجیدہ کردیا۔فوری طور پر وزیراعظم عمران نیازی نے اعلی سطح کی انکوائری کمیٹی کا اعلان کیا اور عوام کو یقین دہانی کرائی کہ حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ سے عوام کو آگاہ کیا جائے گا اگر اس میں جس کو قصور وار محسوس کیا گیا اس کے خلاف انکوائری کی جائیگی جب سے انکوائری شروع ہوئی اس وقت ہی کچھ لوگوں نے اس انکوائری کمیٹی میں پالپا کے کسی نمائند کو شامل نہ کرنے پر میڈیا اور شوشل میڈیا پر آواز بھی اٹھائی اس کمیٹی میں پائلٹ کی نمائندہ تنظیم پالپا کے کسی نمائندے کا اس میں شامل ہونا لازمی تھا تاکہ اس کمیٹی کی شفافیت پر کوئی انگلی نہ اٹھا سکئے یہی وجہ تھی اس انکوائری کی رپورٹ آنے سے قبل ہی زبان عام پر یہ بات گردش کر رہی تھی پائلٹ کو ہی قربانی کا بکرا بنایا جائے گا ایک عام آدمی آج یہ سوال کرتا ہے پائلٹ کو لائسنس دینا کسی کی اٹھارٹی ہے کیا آپ نے ان اتھارٹی کے افسران کے خلاف کوئی کاراوئی کی آپ نے کس بنیاد پر 260 پائلٹوں کوجعلی قرار دیدیا کیاان پائلٹوں کو جعلی لائسنس فراہم کرنے والی اتھارٹی کے سربراہ کو گرفتار کیا ان 260 پائلٹ میں سے کتنے پائلٹ کس کس ادوار میں PIA میں بھرتی ہوے اس کی بھی آپ نے کوئی تفصیل میڈیا کو فراہم نہیں کی،
کیا بہتر نہیں ہوتا اگر آپ جلد بازی کے بجائے ان 260 پائلٹ کو خاموشی سے فلائٹ سے الگ کر کے مکمل انکوائری کے بعد کوئی اقدام اٹھاتے آپ کے اس احمقانہ اقدام نے پوری ائیر لائن کے مستقبل کو داو پر لگا دیا۔آج دنیا نے آپ کی ائیر لائن پر پابندی لگانا شروع کردی ہے ملائیشیا آپ کے پائلٹوں کے اوپر جہاز اڑانے سے روک دیا ہے آپ نے دنیا بھر کی ائیر لائنیز میں پاکستانی پائلٹوں کو مشکوک بنا کر ان پر پابندی لگوادی ہے اگر آپکی انکوائری مکمل ہے تو سب سے پہلے اس وقت کے سول ایوی ایشن اتھارٹی کے سربراہ کو گرفتار کرنا چاہیئے تھا جس کے ادوار میں ان پائلٹوں کو لائسنس ملے بغیر کسی اقدام کے وزیر ہوابازی کا جلد بازی میں بیان نے پاکستان انٹرنشنل ائیرلائن کی کمر توڑ دی ہے ساتھ ہی دنیا بھر کی ائیرلائنز میں پاکستانی پائلٹوں کے مستقبل کو داو پر لگا دیا ہے تحریک انصاف کی حکومت اپنی نااہل اور لاپروائی سے پاکستان کے لیے سکیورٹی رسک بن گئی ہے ایسا لگتاہے بندر کے ہاتھ میں ناریل آگیا ہے،
اللہ ہی خیر کرے اس ملک کی۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ