بریکنگ نیوز

احمد فراز اور جنرل ضیاء الحق کے دور کا ایک نعتیہ مشاعرہ

images-7-1.jpeg

تحریر فتح محمد ملک

نعتیہ مشاعرہ ختم ہوا تو جنرل شاھد حامد کرسی صدارت سے اتر کر سیدھا احمد فراز کے پاس آئے اور ڈپٹ کر بولے
فراز تم باز نہیں آتے یہ تم نے کیا پڑھا
میں نے وھی پڑھا ھے جو میں لکھتا ھوں فراز اس غیر متوقع وار سے سنبھل کر بولے ۔میں پوچھتا ھوں یہاں تم نے ایسی چیز کیوں پڑھی میں تو وھی پڑھوں گا جو میں لکھتا ھوں ۔میں تمہیں سمجھوں گا ۔شاھد حامد وزیر اطلاعات تھے جنرل ضیاء چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر ھوا کے گھوڑے پر سوار ھوئے اور یہ جا وہ جا مگر سارا ہال سناٹے میں آگیا اور میرے ذھن میں فراز کی نعت کے شعر گونجنے لگے
مرے رسول کہ نسبت تجھے اجالوں سے
میں تیرا ذکر کروں صبح کے حوالوں سے
تو روشنی کا پیمبر ھے اور مری تاریخ
بھری پڑی ھے شب ظلم کی مثالوں سے ۔
احمد فراز کو وسیلہ روزگار اور جنرل شاھد حامد کو مسند وزارتِ سے محروم ہوئے ایک مدت ہو چکی ھے مگر یہ واقع مرے ذھن میں ایک ڈروانے خواب کی طرح محفوظ ھے اپنے شعری مزاج اور ادبی نظریہ کی بدولت فراز روائتی حمد وثناء رسمی توصیف کے بجائے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے انقلابی سے کسب نور کا خوگر ھے ۔جھوٹی مذھبیت کے ریاکار تاجروں کے دست ھوا اور سلاطین و ملوک کے دست ستم پر بیعت نہ کرنے کی خواہش اپنا کر فراز نے ھماری روحانی تاریخ کے تسلسل کو برقرار رکھا ھے وہ شب ظلم کے اندھیروں سے لڑنے کے لئے محمد اور حسین کی سیرت سے روشنی اور استقامت کا جویا ھے ۔
میں آج اسی کربلا میں
بے آبرو نگون سر
شکست خوردہ خجل کھڑا ھوں
جہاں سے میرا عظیم ہادی
حسین کل سرخرو گیا ھے
فتح محمد ملک کے مضمون احمد فراز کا شہر آشوب سے اقتباس کتاب احمد فراز کی شاعری تحریر فتح محمد ملک دوست پبلشر اسلام آباد

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ