بریکنگ نیوز

اپنے کام سے کام کیوں نہیں رکھتے؟

FB_IMG_1592217562416.jpg

تحریر آزاد احمد چوہدری

ہمارے ہاں رواج کہوں یا روایات کہوں ہم لوگ اپنے کام سے مطلب نہیں رکھتے بلکہ ایک ہی وقت میں بیشمار شعبہ جات کا مربع یا اچار بنے ہوتے ہیں ۔مثال کے طور پر اگر کسی حمام پر حجامت کروانے جایا جائے تو وہاں دفاع خارجہ پالیسی معیشت سے لے کر سات براعظموں کی سیاست پر بحث جاری ہوتی ہے کسی بھی پبلک پلیس پر آپ جائیں وہاں اس سے بھی زیادہ بڑے سکالرز ایسی ڈسکشن میں محو ہوتے ہیں۔ لوگوں کی باتوں سے پتہ چل رہا ہوتا ہے شاید بہت ہی سنجیدہ مخلص قوم دوست لوگ ہیں مگر افسوس اس بات کا کہ یہی لوگ موقع ملنے پر ڈندی مار رہے ہوتے ہیں کبھی بھی نہیں سوچتے کہ ہم خود ہی کیا باتیں کر رہے تھے اور اب کیا کر رہے ہیں سیاسیات میں تو ہر ایک ماھر ہوتا ہے مگر الیکشن کے وقت ووٹ برادری قبیلہ اور امیدوار کی مالی حیثیت دیکھ کر ووٹ دیا جاتا ہے۔ یہاں ہر ایک کو دوسرے کے کام میں مداخلت کرنا اعزاز سمجھا جا تا ہے اور یہ کام عام عوام سے لے کر اداروں تک کیا جاتا ہے ۔ جس کی وجہ سے ہر کام میں رکاوٹ پیدا ہوتی ہے کام میں دیری ہو جاتی ہے کوئی بھی کام اپنے مقررہ وقت پر پایہ تکمیل نہیں پہنچ پاتا ہر ایک خود کو فرشتہ سمجھتے ہوئے دوسروں کو نااہل اور نکما سمجھتا ہے شاید اسی لیے ہم سے کوئی بھی بشر بن کر نہیں سوچتا اسی لیے نہ تو ہم لوگ اپنے حقوق سے آشنا ہیں اور نہ ہی اپنی زمہ داریوں کا احساس اور یہی وجہ ہے کہ ہم بحیثیت قوم کبھی نہیں سوچتے ہم طرح طرح کے تعصبات میں پھنسے ہوئے ہیں ملک بنے ہوئے ستر سال ہوگئے ہیں ہم لوگ اپنے بنیادی کام نہ کرسکے اپنے اداروں کو درست نہ کر سکے اور نہ کوئی ایسا ادارہ بنا سکے جس پر ہم فخر کر سکیں بس ۔مگر پھر بھی ہم افلاطون بنے پھرتے ہیں۔باہر کے ممالک میں بھی ہم مشہور ہو چکے ہیں کہ کرتے دھرتے کچھ ہیں نہیں ایسے ہی شوخیاں چھوڑتے ہیں اور ہمارے مقابلے میں ہمارے پڑوسی ممالک نے اپنے امیج کو دنیا میں بہتر سے بہتر کر رہے ہیں مگر ہماری حکومتوں کی تمام تر توجہ اپوزیشن جماعتوں سے بدلے لینا اور اپنے ارد گرد خوشامدیوں کا جم غفیر رکھ کر خوش ہونا ہے ۔نہ تو ستر سالوں سے ہم ایک انچ زمین حاصل کر سکے نہ پڑوسی کسی بھی ملک سے بہتر تعلقات استوار کر سکے اور نہ ہی معیشت کو پہیہ گنا سکے آج بھی ہماری حالت تقریباً ایک نومولود سی ہے

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ