بریکنگ نیوز

لینڈ مافیا: سیکرٹری ایسٹیبلشمنٹ اور سیکرٹری داخلہ آمنے سامنے

WhatsApp-Image-2020-07-22-at-4.00.45-PM.jpeg

عمران خان کی حکومت میں میرٹ کی دھجیاں بکھیرنے پر کیا کوئی اعلی افسران کی پوچھ تاچھ کرے گا؟خان صاحب نے اج تک میرٹ کے فروغ کی بات کی، مگر جب وفاق میں لوگ میرٹ کی بجائے سفارش پہ پوسٹ ہوں گے تو ملک کے دیگر حصوں میں کیسے میرٹ یقینی بنایا جاۓ گا۔
وفاقی حکومت میں بڑے پیمانے پر گروپنگ،
سیکرٹری ایسٹیبلشمنٹ اور سیکرٹری داخلہ آمنے سامنے۔ ایک سیکیٹری ایک کرپٹ افسر کو بھیجنا چاھتا ہے اور ایک روکنا چاہتا ھے۔
عمران خان کے احکامات کے خلاف اسلام آباد میں سیکرٹری داخلہ لینڈ مافیا کے ہاتھوں کٹھ پتلی بن گئے ۔۔سیکرٹری داخلہ لینڈ مافیہ کے پشت پناہ، اور اپنے کارندوں کو بچانے میں سرگرم۔کہا یہ جا رہا ہے کہ آسلام آباد میں 106 کنال کی اراضی پر قبضہ کیا گیا اور یہ قبضہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عمر رندھاوا کے ایماء پر کیا گیا۔ سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر نے انہی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی آسلام آباد میں تعنیاتی کروائی، اور ان کے ذریعے مختلف زاتی مفاد کے کام کروائے، جن میں لینڈ مافیا کو مدد فراہم کرنا شامل ہے اور جب اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی ٹرانسفر کے احکامات جاری کیے(لیٹر منسلک) تو عمر رندھاوا نے چارج چھوڑنے سے انکار کر دیا، اور یوسف نسیم کھوکھر صاحب نے وہ ٹرانسفر رکوانے کی کوشش کی (لیٹر منسلک)کیونکہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر صاحب ان کے مفادات کی پشت پناہی کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ یوسف نسیم کھوکھر کو پنجاب سے لینڈ مافیا کے ساتھ تعلقات کی وجہ سے ہٹایا گیا تھا۔اسٹیبلشمنٹ ڈیویثن نے حکومتی احکامات کی خلاف ورزی پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سے جواب بھی طلب کر رکھا ہے مگر کیا ان کی من مانیوں کے خلاف کوئی ایکشن بھی ہو گا؟

کیا حکومتی افسران اپنی مرضی اور اپنے مفادات کو کب تک ملک و قوم کے مفادات پر ترجیع دیں گے؟
سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کے احکامات کو ہوا میں اڑانے پر کیا کوئی پوچھ گچھ ہو گی؟

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ