بریکنگ نیوز

ایک منٹ کی خاموشی

FB_IMG_1592217562416.jpg

تحریر آزاد احمد چوہدری

گزشتہ برس 5 آگست کو بھارت نے کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرتے ہوئے کشمیر کو بھارت کا حصہ زبردستی بنا لیا جسکے بعد کشمیر میں مکمل کرفیو نافذ کردیا جو کہ ابھی تک نافذ ہے لوگ گھروں میں محصور کردیے گئے تمام حریت راہنماؤں سمیت بھارت نواز سیاسی جماعتوں کہ راہنماؤں کو بھی نظر بند کر دیا گیا اگر یوں کہیں کہ پورا کشمیر جیل بنا دیا گیا تو غلط نہ ہوگا مختلف ذرائع سے معلوم ہوتا رہا ہے کہ سینکڑوں نوجوان کشمیریوں کو چن چن کر شہید کیا گیا درجنوں کشمیری بہنوں کو بھارتی فوجی گھروں سے اغواء کرکے لاپتہ کردیا گیا ہے۔انٹرنیٹ بند کردیا گیا۔وادی میں خوراک ادویات کا بحران پیدا ہو گیا ہے کشمیریوں کی حمایت میں اٹھنے والی آوازجو صرف پاکستان سے تھی انتہائی معزرت کے ساتھ کہنا پڑھ رہا ہے کہ وہ بھی چپ سادھ ہوئی ہے دیکھنے میں آیا ہے کہ کبھی ہر جمعہ کو آدھ گھنٹے کھڑے ہو کر کبھی ایک منٹ کی خاموشی کر کہ کبھی بھارت کو اقوام متحدہ میں ووٹ دے کر کبھی بھارتی جاسوس کے لئے آسانیاں پیدا کر کہ کبھی نئے گانے ترانے یوٹیوب پر جاری کر کہ کشمیریوں کی جد وجہد کا مزاق اڑایا جا رہا ہے ۔
اب پوچھتے ہیں کہ آپ بتائیں کشمیر کے لئے پچھلے ایک سال میں آپ نے کیا کیا کتنے دوست ممالک سے رابطہ کر کےکشمیر پر سفارتی آواز اٹھائی کیا محض آپ نے سعودی عرب متحدہ عرب امارات قطر کویت ایران ان دوست اور بھائی ممالک سے بھی سفارتی تعلقات کشمیر کے لئے استوار کیے کیا آپ نے صرف ان ممالک سے بھارت کو خبردار کرنے کے لیے ایک بیان دلوایا تو بتائیے ماسوائے ٹوپی ڈرامے کے آپ نے کیا کیا آپ نے شہہ رگ کو کاٹنے میں چپ سادھ رکھی ہے آپ نے قائد اعظم کے فرمان کی بھی لاج نہ رکھی کشمیر ہاتھوں سے نکل رہا ہے اور آپ نئے نغمے بنا رہے ہیں اس ایک منٹ کی خاموشی سے کچھ بھی حاصل نہیں ہونے والا کچھ ایسا کریں جو نظر آئے جو بھارت کی کم سے کم درندگی کم کرے

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ