بریکنگ نیوز

ڈی ایچ اے اور کنٹونمنٹ کے خلاف ڈی ایچ اے کے رہائشی احتجاج کر رہے ہیں

No video URL found.

ڈی ایچ اے کراچی اور کنٹونمنٹ بورڈ کے خلاف ڈی ایچ اے کے رھائشی پر امن احتجاج کررھے ہیں یاد رھے کے کراچی کے پوش ترین علاقوں میں شمار کئے جانے والے ڈی ایچ اے میں بھی بارش نے ناقص انتظامات اور سیورج کی ناکافی سہولیات نے پول کھول دیا زندگی مفلوج ھو کر رہ گئی پانی گھروں میں گھس گیا شہریوں کا کہنا ھے کہ کروڑوں روپے کے پلاٹ خریدنے کے بعد ھمیں ھر طرح کی سہولیات کا وعدہ کیا گیا تھا.
ھر ماہ ھزاروں روپے سروس چارجز بھی وصول کئے جاتے ہیں لیکن ھمارا پرسان حال کوئی نہیں.
ایڈمنسٹریٹر ڈی ایچ اے ھماری بات سننے کے بھی روادار نہیں.

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top