بریکنگ نیوز

بارشوں سے متاثرہ ایس او ایس ویلج کے بچوں کے لیے زونگ کی جانب سے امداد کی فراہمی

54E370DD-1086-4CF5-BA30-A144528C2A31.jpeg

سیلابی بارشوں سے متاثرہ ایس او ایس ویلج کے بچوں کے لیے زونگ کی جانب سے امداد کی فراہمی


کراچی ستمبر 08,2020:ملک بھر باالخصوص کراچی میں ہونے والی حالیہ بارشوں اور اندرون شہر سیلاب کی تباہ کاریوں جہاں عام شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا وہیں ایس او ایس ویلج میں رہائش پذیر بے سہارا اور یتیم بچوں کو وسائل کی کمی کے باعث درپیش مسائل کے تدارک کے لیے زونگ فور جی کی جانب سے امدادی سامان فراہم کیا گیا۔
اس موقع پر زونگ فور جی کے ترجمان کاکہنا تھا کہ حالیہ بارشوں کے باعث جہاں عام شہری اور کاروباری طبقہ بری طرح متاثر ہوا وہیں امدادی اداروں میں مقیم یتیم اور بیسہارا بچوں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا رہا اور ان مشکلات کے تدارک کے لیے زونگ فور جی نے ایس او ایس ویلج کراچی کی سپورٹ کرنیکا فیصلہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایس او ایس ویلج میں رہائش پذیر بچوں کے لیے امداد کی فراہمی زونگ فور جی کی جانب سے سماجی اور معاشرتی بہبود کیلیے کمپنی کے عزم کااظہار ہے۔
زونگ کی جانب سے وسائل کی کمی کاشکار بچوں کے لیے امدادی سامان اور کپڑوں کی فراہمی کمپنی کے سماجی بہبود پروگرام کے تحت کی گئی۔ اس ضمن میں زونگ فور جی کے نمائندوں نیایس او ایس ویلج کراچی کا دورہ کیا اور امدادی سامان ایس او ایس ویلج کی منتظم کے حوالے کی گئیں۔
ایس او ایس ویلج کراچی کا قیام حکومت سندھ کیجانب سے ملیر میں عطیہ کی گئی 7ایکڑ زمین پر1987 میں کیا گیا۔ ایس او ایس ویلج میں اسوقت مختلف سہولیات سے آراستہ 16 ہاوسز قائم کیے گئے ہیں جہاں رہائش پذیر بچوں کو نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں کی سہولیات مہیاکی جاتی ہیں۔ ایس او ایس ویلج میں رہائش پذیر بچوں کے لیے امدادی سامان کی فراہمی زونگ کی جانب سے سماجی بہبود کے لیے کمپنی کے عزم کا اظہار ہے۔

———————————-

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ