بریکنگ نیوز

عالمی ادارے اوپن سگنل نے زونگ کو پاکستان نمبر ون نیٹ ورک قرار دے دیا

images.png

عالمی ادارے اوپن سگنل نے زونگ کو پاکستان نمبر ون نیٹ ورک قرار دے دیا
اسلام آباد:پاکستان میں موبائل اور ڈیجیٹل سروسز فراہم کرنے والی صف اول کی کمپنی زونگ نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔ عالمی سطح پر صارفین کے لیے موبائل نیٹ ورکس کے معیار جانچنے والے معتبر ادارے اوپن سگنل میں زونگ فور جی کی سروسز اور یقینی معیار کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان کا نمبر ون نیٹ ورک قرار دے دیا۔
عالمی ادارےاوپن سگنل نے اپنی حالیہ جاری کی جانیوالی رپورٹ میں موبائل نیٹ ورکس کی جانب سے مہیاکی جانیوالی خدمات کی سات کیٹیگریز میں سے زونگ کو پانچ کیٹیگریزمیں نمبر ون قرار دیا اوپن سگنل کی جانب سے جاری رپورٹ میں نے وڈیو سٹریمنگ، ڈاون لوڈنگ، اپ لوڈنگ، 4جی سروسز کی فراہمی اور 4 جی کی کوریج کے حوالے سے زونگ فور جی کی سروسزکو پاکستان میں نمبر ون قرار دیا ہے۔
اوپن سگنل رپورٹ میں زونگ فور جی کی یہ کامیابی دراصل ملک بھر میں زونگ کی اعلی اور معیاری موبائل اور ڈیجیٹل سروسزکا اعتراف ہے۔ اوپن سگنل نے اس رپورٹ کی تیاری کے لیے ملک کے چاروں موبائل نیٹ ورکس کی سروسز کا 90 یوم تک مشاہدہ کیا
اوپن سگنل کی جانب سے رپورٹ کے اجرا پر زونگ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ یہ نتائج در حقیقت زونگ فور جی کی اپنے صارفین کو فراہم کی جانیوالی معیاری سروسز اور اس ضمن میں کمپنی کی مسلسل کاوشوں کے عکاس ہیں۔ ن کا کہنا تھا کہ ٹیکنالوجی کے اس دور میں سروسز کی فراہمی میں صارفین کی جاب سے اعلی کارکرگی کا اعتراف کیا جانا نہایت اہمیت کا حامل ہے اور زونگ فور جی اپنے صارفین کے غیر متزلزل اعتماد پر انکی مشکور ہے۔
زونگ فور جی کا شمار پاکستان میں ٹیکنالوجی اور سروسز میں جدت لانے والے صف اول کے اداروں میں ہوتا ہے۔ گزشتہ برس زونگ فور جی نے پاکستان میں پہلی بار فائیوجی ٹیکنالوجی کی کامیاب ٹیسٹنگ بھی مکمل کی۔ حالیہ اوپن سگنل رپورٹ سے قبل زونگ فور جی کو پاکستان ٹیلیکمیونیکشن اتھارٹی جانب سے پاکستان کا نمبر ون وائس اینڈ ڈیٹا سروسز ایواڈ بھی مل چکاہے جبکہ پاکستان میں صارفین کی نمائندگی کرنے والا ادارہ کنزیومر ایسوسی ایشن آف پاکستان زونگ فور جی کو ٹیکنالوجی میں جدت کے لیے لیڈرشپ اوربیسٹ فورجی نیٹ ورک کے اعزازاتسے نوا چکا ہے

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ