بریکنگ نیوز

یوایس ایف کا بلوچستان کے پسماندہ ترین علاقوں میں موبائل براڈ بینڈ سہولیات پہنچانے کے لیے زونگ فور جی کے ساتھ معائدہ

images.png

اسلام آباد:پاکستان کے دورافتادہ پسماندہ ترین علاقوں میں جدید ڈیجیٹل سروسز کی فراہمی کے لیے بین الاقوامی ادارے یونیورسل سروسزفنڈ کا پراجیکٹ زونگ فور جی نے حاصل کر لیا۔ اس پراجیکٹ کے زریعے صوبہ بلوچستان کے پسماندہ ترین علاقوں کو موبائل براڈبینڈ کے زریعے ڈیجیٹل ورلڈ تک رسائی مہیاکی جائیگی۔
تفصیلات کے مطابقیونیورسل سروسز فنڈ کی جانب سے بلوچستان کے تین اضلاع جعفرآباد، نصیرپوراور صحبت پور کے انٹرنیٹ سروسزسے محروم 227 علاقوں تک تیز ترین اور معیاری موبائل براڈبینڈ مہیاکرنے کے لیے زونگ فور جی کے ساتھ معائدہ طے کر لیا۔ پراجیکٹ کے لیے ضروری انفراسٹرکچر کی تعمیر کے بعد ان پسماندہ دیہی علاقوں میں رہنے والی 13 لاکھ سے زائد آبادی کو زونگ فور جی کی تیز ترین اور قابل اعتماد سروسز مہیاکر دی جائینگی۔ زونگ فور جی اور یوایس ایف نے اس شراکت داری کا بنیادی مقصد ڈیجیٹل پاکستان کی منزل تک پہنچنے کے لیےمعاشرے کےپسماندہ طبقات کو ڈیجیٹل سروسز تک رسائی مہیاکرنا ہے۔

بلوچستان کے دور افتادہ علاقوں تک ڈیجیٹل سروسزکی فراہمی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے زونگ فور جی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ زونگ فور جی ملک کے طول وعرض میں جدید ترین موبائل اور براڈبینڈ سروسز کی فراہمی کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے اور یو ایس ایف کا حالیہ پراجیکٹ بھی اس سلسلے کی اہم کڑی ہے۔ یو ایس ایف کی جانب سے زونگ فور جی پر کیے جانیوالے اعتماد کا حوالہ دیتے ہوئے زونگ فور جی کے ترجمان نے یو ایس ایف کا شکریہ ادا کیا اور زونگ کی جانب سے بہترین خدمات کی فراہمی کے عزم کو دہرایا۔
زونگ فور جی اپنے ابتدا ہی سے پاکستان کے دوردرازعلاقوں میں بسنت ولی آبادیوں کو معیاری موبائل اور انٹرنیٹ سروسز تک رسائی بہم پہنچانے میں مصروف عمل ہے۔ پاکستان میں موبائل اور براڈبینڈ سروسز کے حوالے سے فائیو جی سمیت جدید ترین ٹیکنالوجی لانے اور اس کے استعمال میں ممتاز حیثیت کی حامل ہے۔ دنیابھر میں موبائل سروسزکے معیار کو جانچنے والے معروف ادارے اوپن سگنل نے اپنی حالیہ رپورٹ میں زونگ فور جی۔کو پاکستان کو بہترین موبائل نیٹ ورک قرار دیا ہے۔ اوپن سگنل کی جانب سے بنائی گئی سات میں پانچ کیٹیگریز میں زونگ فور جی کی سروسز کو ملک کے تمام دوسرے نیٹ ورک آپریٹرز کے مقابلے میں فاتح قرار دیا گیا۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ