بریکنگ نیوز

جنسی استحصال مگر کب تک؟

WhatsApp-Image-2020-10-04-at-10.11.16-AM.jpeg

تحریر: نتائشہ فاروق

صبح سویر اٹھتے ہی فورا اخبار پر نظر تو دل یک مشت اداس سا ہوگیا ٹی وی آن کیا تو دماغ چکرا کر رہ گیا جنسی زیادتی، جسمانی ہراسانی، اور بد سلوکی کے کیسز پڑھنے اور دیکھنے کو ملے۔ کیا عورت، کیا بچے اب تو راہ چلتے بھی کوئی جنسی درندگی سے محفوظ نہیں۔

روز بر روز جنسی زیادتی کے واقعات میں اضافہ ہورہا ہے کیوں کہ ہمارے ملک میں جرم کی سر کوبی کرنے والا کوئی نہیں، اس حوالے سے قوانین تو نہیں مگر عمل درآمد نہیں اور یہی وجہ ہے کہ ایک مجرم کو کوئی ڈر اور خوف  نہیں ہوتا۔ اور وہ سرعام ایسی وحشت کرتے پھرتا ہے۔

کچھ روز پہلے موٹروے پر ایک عورت کو اسکے دو بچوں کے سامنے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ کتنی شرم کی بات ہے کے اس ملزم عابد علی کو ابھی تک پولیس گرفتار کرنے میں ناکام رہی یے اور پیمرا نے میڈیا کو نوٹس بھیج دیا کہ اس حوالے سے کوئی خبر نشر نہ کی جاوے۔ کیا یہ انسانیت ہے؟

حتکہ مثاثرہ عورت نے واقع سے قبل پولیس کو مدد کے لئے کال کی تاہم ان کی مدد کو کوئی نہ پہنچا۔ دوسری طرف  ایک پولیس آفسر نے بیان میں کہا کے عورت رات کو باہر نکلی کیوں؟ اور کار میں پٹرول کیوں نہیں ڈالوایا وغیرہ وغیرہ کیا محافظ ایسے ہوتے ہیں؟

موٹروے واقعے کے بعد سے بجائے کوئی سخت لائحہ عمل ترتیب دینے کے تاحال اس پر کوئی خاصہ توجہ نہ دی گئی تبھی تو یہ واقعات روز بروز بڑھتے چلے جارہے ییں۔ لیکن سوال یہ ہے کہ عورت کا جنسی استحصال کب تک ہوتا رہے گا۔ ناصرف عورت بلکہ بچے بچیاں کب تک اس وحشت کی آگ میں نظر آتش ہوتے رہیں اور آخر کب حکام بالا خواب خرگوش سے جاگیں گے۔

میں بطور خاتون خوفزدہ ہوں کیونکہ آج کوئی اور کل ممکن یے کہ ایسے درندوں کے نشانہ پر ہم اور آپ میں سے بھی کوئی ہوسکتا ہے لہذا آئین مل کر حکومت وقت سے مطالبہ کریں کہ اس اہم مسئلہ پر اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے ہمارے ممبران مل جل کر سخت ترین قوانین بنائیں اور مجرموں سرعام پھانسی یا پھر اس صلاحیت سے ہی محروم کردیں ہمیشہ ہمیشہ جسکی تسکین کیلئے وہ دوسروں کی عظمت اور زندگی تباہ کرتے ہیں۔

اگر آپ بھی ہماری ویب سائٹ کیلئے لکھنا چاہتے ہیں تو ہمارے آن لائن ایڈیٹر ملک رمضان اسراء سے ان کے ای میل پتہ malikramzanisra@urdualert.com پر اپنا مضمون بھیج سکتے ہیں۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ