بریکنگ نیوز

چوہدری حنیف آف دروالہ کے بیٹے چوہدری ظہیر سیاسی جماعت ہم عوام پاکستان کے مرکزی صدر یوتھ ونگ مقرر

FF30517E-675C-4B35-80EB-3FE0C3FE1385.jpeg

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹ )
اسلام آباد کی معروف سیاسی شخصیت چوہدری حنیف دروالہ کے بیٹے چوہدری محمد ظہیر کو سیاسی جماعت ہم عوام پاکستان کا مرکزی صدر یوتھ ونگ منتخب کیا گیا ہے ، چئیرمین یو سی سولہ چوہدری محمد حنیف آف دروالہ کی اپنے بیٹے چوہدری ظہیر کے ہمراہ چئیرمین ہم عوام پاکستان طاہر عزیز خان سے اسلام آباد سیکرٹریٹ میں ملاقات ہوئی جس میں چوہدری ظہیر کو آل پاکستان یوتھ ونگ کے صدر بننے کا نوٹیفیکیشن دیا گیا ، ہم عوام پاکستان نئی سیاسی جماعت ہے جو ملک میں اسلامی صدارتی نظام کے نفاذ کے لیے کام کر رہی ہے اور سپریم کو رٹ میں بھی صدارتی نظام کے حوالے سے پیٹیشن دائر کر چکی ہے ، اس موقع پر چوہدری ظہیر صدر یوتھ ونگ ہم عوام پاکستان نے اعلی قیادت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے سیاسی جدوجہد کا آغاز کر رہے ہیں ان کے والد نے ہمیشہ عوام کے درمیان رہ کر سیاست کی اور ذاتی حیثیت میں بھی عوام کی فلاح و بہبود کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے ، ہمیشہ تشدد اور انتقامی سیاست سے خود کو بچائے رکھا ، اس لیے وہ بھی نئی نوجوان نسل کو ایک بہترین سیاسی سوچ کے ساتھ میدان میں لے کر آئیں گے ملک بھر میں یوتھ ونگ کے عہدیداروں اور ورکروں کا انتخاب کیا جائے گا اور ہم عوام پاکستان کے پلیٹ فارم سے بہترین سیاسی جدوجہد کا آغاز کریں گے

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ