بریکنگ نیوز

گجر نالہ تجاوزات میں قبضہ مافیاں سرگرم،

IMG-20200711-WA0016.jpg

تحریر عدنان شیخ

گجرنالے کے اطراف جب سے تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز ہوا ہے تب سے ہر کچھ سالوں بعد اس نالے کے گرد قائم مکانات کے مکین مسلسل ایک ذہنی کوفت کا شکار ہیں،اس نالے کے گرد جہاں تجاوزات ہیں وہیں کے ڈی اے اور کے ایم سی کی قائم کردہ آبادیاں بھی موجود ہیں جو تقریبا 40 دھائیوں قبل بھی یہاں موجود تھیں ان آبادیوں کے مکینوں کا بہت دیرینہ مطالبہ تھا کے گجر نالے کے گرد قائم تجاوازت کے خاتمے کا مطالبہ کرتے رہے ہیں۔ ان تجاوزات کے باعث قانونی آبادی کے مکین نہ صرف بجلی،گیس،اور پانی کی فراہمی سے متاثر ہو رہے ہیں بلکہ تسلسل کے ساتھ مختلف جرائم میں ملوث افراد کے عتاب کا بھی شکار رہے ہیں۔
لیکن ایک حیران کن امر یہ ہے کے تجاوزات کے خلاف آپریشن سے پہلے نہ ہی کوئی باقاعدہ سروے کیا گیا جس میں کے ڈی اے اور کے ایم سی لیز مکانات اور غیر قانونی قبضے کے درمیان کوئی تفریق کی جائے۔
یہاں حالت یہ ہے کے قانونی اور غیر قانونی زمین کو ایک ہی پلڑے میں رکھ کر تولہ جا رہا ہے۔
ہر کچھ ماہ بعد انتظامیہ کا عملہ آکر پیمائش بڑھا دیتا ہے جس سے ابتدا میں جو لیز آبادیاں کٹنگ سے محفوظ تھی اب تقریبا آدھی لیز آبادیوں کے مکانات پر بھی نشانات لگائے جا رہے ہیں۔
جس سے ایسا محسوس ہوتا ہے اس ساری توڑ پھوڑ کے عمل میں اور سپریم کورٹ کے اقدامات کی آڑ میں دوبارہ ایک قبضہ مافیا منظم ہو رہا ہے۔
ہم وزیر اعلی سندھ،چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ اور چیف جسٹس آف پاکستان سے یہ اپیل کرتے ہیں کے وہ بذات خود اس مسئلہ پر نظر ثانی کریں۔گجر نالے کی اپنی اصل حالت میں بحالئ پر کسی بھی شہری کو کوئی اعتراض نہیں لیکن اس آڑ میں قانونی رہائشی آبادیوں کو نشانہ بنانے سے یہ تمام عمل مشکوک ہوجائے گا، اس لیےضروری ہے کے اس معاملے پر علاقائی معززین انتظامیہ اور کے ایم سی کے ماسٹر پلان ڈپارٹمنٹ پر مشتمل کمیٹی قائم کی جائے جو اس سارے معاملے کا جائزہ لے کر حقیقی صورتحال حکومت اور عدالت عالیہ و عظمی کے سامنے پیش کرے۔بصورت دیگر یہ تمام معملا ایک انسانی المیے میں تبدیل ہوجائے گا اور چند افراد کی شرپسندی سے گجر نالے کی صفائی پر اب تک ہونے اخراجات دریا برد نہ ہوجائیں۔
ہم اعلی حکام اور چیف جسٹس آف پاکستان سے دستہ بستہ گزارش کرتے ہیں کے وہ قانونی رہائشی مکانات کے حوالے سے کوئی قابل قبول پالیسی مرتب کریں اور تجاوزات کے خاتمے کی آڑ میں سرگرم لینڈ مافیا کی سرکوبی کریں۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ