بریکنگ نیوز

مائی زونگ ایپ پر خصوصی رعایتی بنڈلز اور پیکیجزمتعارف کروا دیئے گئے

مائی زونگ ایپ پہ خصوصی رعایتی بنڈلز اور آفرز متعارف کروا دی گئیں
پاکستان میں موبائل اور ڈیجیٹل سروسز فراہم کرنے والے سب سے نمایاں ادارے زونگ فور جی نے مائی زونگ ایپ کے زریعے ریچارج کرنے والے صارفین کو متعدد رعایتی بنڈلز سمیت دیگر سہولیات کی فراہمی کا آغاز کر دیا۔

زونگ کے ڈیجیٹل ذرائع استعمال کرنے والے صارفین کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے زونگ کے معروف بنڈلز اور آفرز مائی زونگ ایپ پہ خصوصی رعایتی قیمتوں پر دستیاب ہوں گے۔
مائی زونگ کو حال ہی میں صارفین کی سہولیات کو مدنظر رکھتے ہوئے اپ گریڈ کیا گیا ہے جس کے بعد صارفین کے لیے مائی زونگ ایپ کا خصوصی ڈیٹا بنڈل بھی متعارف کروایا گیا ہے جس کے ذریعے وہ مزید بہتر اور تیز ترین انٹرنیٹ سروسز سے استفادہ کر سکیں گے۔
مائی زونگ ایپ استعمال کرنے والے صرفین ایک کلک کے زریعے اپنی مطلوبہ سروسز حاصل کر سکتے ہیں۔
مائی زونگ ایپ پہ 5GB کا ماہانہ پریمیم 250 پاکستانی روپے میں دستیاب ہے جبکہ ہفتہ وار لوڈ آفر بھی 250 روپے میں حاصل کی جا سکتی ہے۔ صارفین پورے ہفتے کے لیے 12GB انٹرنیٹ بھی رعایتی نرخ پر حاصل کر سکتےہیں۔ اس کے عالاوہ مائی زونگ ایپ کے صارفین محض 50 روپے کے عوض تین دن کے لیے 2GB انٹرنیٹ ڈیٹا اور 300 فری زونگ منٹس بھی حاصل کر سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ مائی زونگ ایپ کے صارفین معروف فوڈ ڈیلیوری سروس فوڈ پانڈا (FoodPanda) کے ساتھ کی گئی پارٹنر شپ کے باعث ایپ کے نیو بنڈلز فیچر پر کلک کر کے 250روپے کی ڈسکاٶنٹ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

مائی زونگ ایپ میں شامل کیے گئے نئے بنڈلز اور ڈسکاٶنٹس کے حوالے سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے زونگ فور جی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ زونگ اپنے وسیع ترین نیٹ ورک اور سب سے بڑی ڈیٹا کوریج کے زریعے اپنے صارفین کو عالمی معیار اور جدت سے بھرپور ڈیجیٹل سروسز فراہم کر نے میں کوشاں ہے اور اس ضمن میں مائی زونگ ایپ کو ایک کلیدی حیثیت حاصل ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ زونگ فور جی اپنے صارفین کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے مائی زونگ ایپ میں جدید بنیادوں پر استوار کی گئی سہولیات کی فراہمی یقینی بنا رہا ہے۔ مائی زونگ ایپ میں شامل کیے گئے نئے بنڈلز اور آفرز آن لائن سروسز میں دلچسپی رکھنے والے صارفین کے لیے نہایت کار آمد ثابت ہوں گے۔

پاکستان کے ٹیلی کام سیکٹر میں زونگ کو نمایاں ترین مقام حاصل ہے جو جدت سے بھرپور ٹیکنالوجی کے زریعے اپنے صارفین کو معیاری ترین سروسز فراہم کررہی ہے۔ عالمی وبا کرونا کے باعث دنیا بھر میں آن لائن خریداری کے بڑھتے ہوئے رجحانات کو مدنظر رکھتے ہوئے مائی زونگ ایپ کی ون سٹاپ شاپ زونگ فور جی کے صارفین کے لیے نہایت کارآمد کردار ادا کر رہی ہے۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ