بریکنگ نیوز

ایک اور اداکار جوڑی، حنا الطاف اور آغا علی نے نکاح کرلیا

Untitled.png

داکارہ نے اپنے چاہنے والوں کو نکاح کی خوشخبری سناتے ہوئے بتایا کہ کس طرح آغا علی اور وہ پہلے ایک دوسرے کو نا پسند کرتے تھے، پھر یہ دوست بنے اور اب ایک دونوں نے ایک دوسرے کے ساتھ زندگی گزارنے کا فیصلہ کیا۔

حنا الطاف نے بتایا کہ آغا علی نے ان کا دل جیت لیا اور پھر دونوں نے ایک دوسرے کے ساتھ پوری زندگی گزارنے کا فیصلہ کرلیا۔

اداکارہ نے کہا کہ انہوں نے جمعۃ الودع والے دن یعنی گزشتہ روز نکاح کیا ہے۔

دوسری جانب اداکار و گلوکار آغا علی نے بھی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو نکاح کی خوشخبری سنائی۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top