بریکنگ نیوز

یونیک سکول سسٹم میں میلاد اور دیوار مہربانی کا انعقاد

859CEC72-7815-46EF-9EA2-D33FFEE7AD1D.jpeg

لاہور ۔ یونیک سکول سسٹم ایڈن برانچ میں سکول انتظامیہ کی طرف سے خصوصی طور پر میلاد کانفرنس کا انعقاد کیا گیا

جبکہ نئی نسل کو ہمدردی ، مدد اور بھائی چارے کا درس دینے کے لیے سکول کے باہر دیوار مہربانی کا فلاحی کام بھی شروع کر دیا گیا
فلاحی پروگرام کا افتتاح پی سی سی لائن شبیر احمد ملک ، لاہور اقرا لائن کلب کے چارٹر پریذیڈنٹ حجاب مظہر نے کیا جبکہ میزبانی لاہور لیو کلب کے صدر محمد عمر نے کی

اس حوالے سے سکول انتظامیہ ، طلبہ اور شریک افراد نے حسب توفیق اس میں اپنا حصہ ڈالا ۔
یونیک سکول سسٹم ایڈن برانچ کی پرنسپل اور دیگر انتظامیہ علاقے میں فلاح و بہبود اور دیگر سماجی اقدامات کی وجہ سے لوگوں میں اپنا مقام بنا چکے ہیں ۔ شہریوں نے سکول انتظامیہ کے اس اقدام کو بہت سراہا ۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top