بریکنگ نیوز

پی ٹی آئی کی حکومت مانگے تانگے پر ہے: زرداری

Zardari.jpg

اسلام آباد: سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کی حکومت مانگے تانگے پر ہے۔

پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر نے کہا کہ حکومت ہے نہیں، چلی کیا جائے گی، کچھ ہو توجائے، یہ تو مانگے تانگے پر ہیں۔

انہوں نے کہا کہ افغانستان کی صورتحال خطرناک ہے، اس کا بلو بیک پاکستان پر آسکتا ہے، ہمیں افغانستان کے معاملے پر نظر رکھنی اور سوچ بچار کرنا ہے۔

سابق صدر کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کو ہر معاملے پر اعتماد میں لیا جانا چاہیے

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top