بریکنگ نیوز

پنجاب : یکم جولائی سے یکم اگست تک موسم گرما کی تعطیلات

images.jpg

محکمہ تعلیم پنجاب نے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس کا کہنا تھاکہ یکم جولائی سے یکم اگست تک اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top