بریکنگ نیوز

ڈاکو تاجر سے 60 لاکھ روپے چھین کر فرار

17C377CB-8072-498D-A090-42E4A67C5FD9.jpeg

اہور کی سبزی منڈی میں موٹرسائیکل سوار ڈاکو گن پوائنٹ پر تاجر سے 60 لاکھ روپے چھین کر فرار ہو گئے۔

واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی موصول ہوگئی ہے جس میں ملزمان کو کارروائی کے بعد فرار ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔
سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آنے کے باوجود ڈاکوؤں کو تاحال گرفتار نہیں کیا جا سکا ہے جبکہ پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے کوششیں کر رہے ہیں۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top